اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے، رانا شمیم بطور چیف جسٹس گلگت بلتستان عہدے کی ایکسٹینشن مانگ رہے تھے جو میں نے منظور نہیں کی۔…
Year: 2021
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جنوبی پنجاب کے تےن اضلاع راجن پور،مظفر گڑھ اور ملتان کے طوفانی دورے کےے ۔وزےراعلیٰ عثمان بزدار نے مختلف تقرےبات مےں شرکت کی اورخسرہ ا ور روبےلا سے بچاو¿ کی قومی مہم…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی جبکہ امریکا کی جانب سے بھارت پر پابندی کے خطرات موجود ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی ملیٹری کوآپریشن ایجنسی کے سربراہ…
انڈیا میں میڈیا میں چلنے والے اشتہارات کا Volume ویلیو 16سو 10ارب ہے۔ TAMاور Adex کی رپورٹ کے مطابق صرف 16سو 10ارب روپوں کے اشتہارات میں سب سے بڑا حصہ انڈیا کے TVچینلز کا ہے جس میں 7سو 27ارب روپوں…
لاہور (شعیب بھٹی ) ان لائن نا ن کسٹم گاڑیوں کے نام پر شہریوںسے لاکھوں رو پے کے فرا ڈ کا انکشاف ہوا ہے، سوشل میڈیا کے پیج پر گا ڑ ی بکنگ کرواکر ایڈوانس کی مد میں د ی…
اسلام آباد(این این آئی)خالصتان ریفرنڈم کا تیسرا مرحلہ اتوارکو لندن میں شروع ہو گیا ۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علیحدہ وطن کی بڑے پیمانے پر حمایت کے لئے سکھ…
اسلام آباد(آئی این پی ) اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،کمیٹی اراکین کا مشترکہ طور پر کہا ہے کہ حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملہ میں آئین…
اسلام آباد‘ راولپنڈی‘ لاہور (نیوز ایجنسیاں) فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی میں ہڑتال آج (پیر کو) ہو گی جبکہ پنجاب میں کل (منگل کو )ہو گی، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔فلورملز ایسوسی ایشن نے…
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف با آسانی 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان…
بھارت میں دو خاتون صحافی ریاست تریپورہ میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں جلائی گئی مساجد اور مسلمانوں کی املاک کی ویڈیوز سامنے لے آئیں۔ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کا پردہ چاک کرنے پر انتہا پسند اور حکومت…
