Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے پل کے نیچے گاڑی پرفائرنگ کا واقع پش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کی جانب سے موقع پر پہنچ کر فوری تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔
ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر