تازہ تر ین

پاکستان کے ایتھلیٹ شجر عباس نے سو میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ایتھلیٹ شجر عباس نے الماتے میں جاری انٹرنیشنل ایتھلیٹکس میٹ میں سو میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
الماتے میں جاری انٹرنیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ سمیت تین میڈلز جیت لیے، شجر عباس نے سو میٹر ریس میں طلائی تمغہ حاصل کیا ، پاکستانی کھلاڑی نے دس اعشاریہ اکتالیس سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کرکے اعزاز اپنے نام کیا۔
پندرہ سو میٹر ریس میں سہیل محمود نے سلور میڈل اپنے نام کیا ، عبدالمعید نے چارسو میٹر ریس میں برانز میڈل جیتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain