Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، متعدد علاقوں کے زمینی رابطے منقطع
    • ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاحتی کشتیوں کی جانچ کا آغاز
    • ناران کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 افراد زخمی
    • پاکستانی باپ بیٹی کی جوڑی نے بین الاقوامی گھڑسواری تیراندازی چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
    • پاکستان کی طیبہ اشرف اور سمبل فاطمہ نے آئیکون اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • جنتر منتر احتجاج کے بعد جنرل زی نے سڑکیں صاف کر کے مثال قائم کر دی
    • میکڈونلڈز اور کے ایف سی کم صحت بخش فاسٹ فوڈ چینز میں شامل
    • امریکا اور ایران کے درمیان حملے رکنے پر تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
    • پی ایم ڈی کی لاہور، اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں مون سون کی نئی بارشوں کی پیشگوئی
    • پنجاب میں آلودگی کے بڑے ذرائع کے خلاف اینٹی اسموگ آپریشن کا آغاز
    • بحرین کے شاہ اور اسرائیلی صدر میں ابراہم معاہدوں پر گفتگو
    • آبنائے ہرمز میں چھ جہاز روک لیے گئے
    • سیئٹل کے اسپیس نیڈل کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • آئی سی سی وارنٹ اور ممدانی کی مخالفت کے باوجود نیویارک جاؤں گا: نیتن یاہو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران، امریکا نیوکلیئر مذاکرات کا نیا دور ، دونوں وفود ویانا روانہ

    By Khabrain Newsاگست 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویانا: (ویب ڈیسک) ایران اور امریکا کے اعلیٰ سطحی حکام کے درمیان نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کے حوالے سے مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے ویانا میں شروع ہوگا، دونوں ممالک کے وفود ویانا روانہ ہو گئے۔
    ویانا روانگی سے قبل ایرانی کے جانب سے مذاکراتی وفد کے سربراہ علی باقری کنی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اب بال واشنگٹن کے کورٹ میں ہے، انہیں پختگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
    انہوں نے لکھا کہ ذمہ داری اسی پر ہے جس نے معاہدہ توڑا اور اپنی دیرینہ گندی روایات سے دوری اختیار نہ کی۔
    اس حوالے سے ایرانی وزارت داخلہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ تہران اس معاہدے کے لیے تیار ہے جو اس کے حقوق کا تحفظ کرتا ہو۔
    امریکا کے ایران سے متعلق خاص ایلچی روب میلی کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ وہ ویانا روانگی کی تیاری کر رہے ہیں لیکن انہیں کسی بڑی پیش رفت کی توقع نہیں ہے۔
    انہوں نے لکھا کہ ہماری کوئی زیادہ توقعات نہیں ہیں لیکن امریکا، یورپی یونین کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہے، اور ہم کسی معاہدے پر پہنچنے کے لیے تیار ہیں، کچھ ہی وقت میں یہ بات بھی واضح ہو جائے گی کہ ایران بھی اس کے لیے تیار ہے کہ نہیں۔
    انہوں نے کہا کہ 2015 کی ڈیل کے بحالی کے لیے مذاکرات یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف کے جانب سے حالیہ تجویز کردہ تحریر کے تحت ہونگے جس میں ایران کی جانب سے نیوکلیئر پروگرام روکنے کے بدلے ان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔
    خیال رہے کہ امریکی صدر اوبامہ کے دور میں 2015 میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی نیوکلیئر ڈیل کو دوسرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں ختم کر دیا تھا، لیکن جوبائیڈن کے آنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 2015 کی ڈیل بحال کرنے کے لیے یورپی یونین کی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز ہوا اور گذشتہ 11 مہینوں سے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے کئی دور ہو چکے ہیں، نیوکلیئر ڈیل سے متعلق میں نیا مذاکراتی دور رواں ہفتے ویانا میں ہونے جا رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند

      جنتر منتر احتجاج کے بعد جنرل زی نے سڑکیں صاف کر کے مثال قائم کر دی

      میکڈونلڈز اور کے ایف سی کم صحت بخش فاسٹ فوڈ چینز میں شامل

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.