تازہ تر ین

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور : (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہو ئی۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
وکیل شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریری دلائل عدالت میں جمع کروا دیئے ہیں ۔161بیانات میں کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا۔
جج نے استفسار کیا کہ اسلم نامی گواہ نے بھی بیان قلمبند کروایا ہے؟ وکیل نے کہا تفتیشی افسر نے گواہوں کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain