Year: 2022

اسکردو : (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان دنوں شمالی علاقہ جات کی سیر پر ہیں جنہوں نے…

تیراہ : (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ایتھلیٹ شجر عباس نے الماتے میں جاری انٹرنیشنل ایتھلیٹکس میٹ میں سو میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ الماتے میں جاری انٹرنیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ سمیت تین میڈلز جیت…

کراچی: (ویب ڈیسک) صدر تحریک انصاف سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن مہم میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ کا جلسہ قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھا۔ کیا الیکشن…

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں مجھے نظر نہیں آرہے۔2023 میں بلاول بھٹو یان لیگ سےوزیراعظم بننے کاامکان ہے،اتحاد بھی ہوسکتا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیرزراعت منظوروسان…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے استعمال ہونے والا او ٹی پی ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ…

برلن: (ویب ڈیسک) جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر جرمنی پہنچ گئے، عالمی سربراہان روس کے خلاف دباؤ بڑھانے سے متعلق فیصلے کریں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے جرمنی پہنچنے پر جرمن چانسلر اولاف شولز نے استقبال…