Year: 2022

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے لیے یونیورسٹی اور اعلیٰ تعلیم معطل کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مرد و عورت کو اسلامی احکامات کے مطابق…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکا میں یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر اور مختلف امریکی سینیٹرز سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹس میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر سمیت ملزمان کی سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر سمیت ملزمان کی سزاﺅں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) متنازع ٹویٹ کیس کے معاملے پراسپیشل جج نے سینیٹراعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی ۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا۔ ذرائع…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا تبادلہ کر دیا گیا اور ان کی جگہ عبداللہ سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے کامران علی افضل کی جگہ عبداللہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عدالت نے وزیراعظم کے داماد اور شریک ملزم ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی درخواست پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع تونسہ میں شامل ہونگی،ضلع تونسہ 362 یونین کونسلز پر مشتمل…

لاہور : (ویب ڈیسک) ڈسکہ ضمنی انتخابات میں بے ضابطگی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی افسران کے خلاف کارروائی کالعدم قرار دے دی گئی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف افسران کی جانب سے دائر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کیلئے عدالت سے رجوع کرے گی…