Year: 2022

لاہور : (ویب ڈیسک) افغان طالبان اپنی قید میں موجود 2 امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔ خبرایجنسی کےمطابق افغان طالبان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت زیر حراست دو امریکی شہریوں کو رہا کردیا ہے جس کی تصدیق امریکی حکومت…

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور میں مرغی اور چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور مرغی کی فی کلو قیمت…

بیجنگ : (ویب ڈیسک) چین میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی ہے۔ دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں اموات بڑھنے سے شمشان…

شمالی کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کیلی فورنیا میں آنے والے زلزلے کے بعد ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیلاب متاثرین کی بحالی کے سلسلہ میں کام کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف آج صوبہ سندھ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ علاقے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی عیاشیاں ختم کرنے کی بجائے بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیب ترامیم کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں آپریشن پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 کلومیٹر کا اقتدار بچانے کے لئے حکمرانوں نے سارے ملک کو داؤ پر لگا دیا ہے، 75 سالہ تاریخ میں ایسا…