Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 83 رنز سے شکست دے دی

    By Khabrain Newsجون 17, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو رنز 83 سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کی پوری ٹیم سری لنکا کے 201 رنز کے جواب میں 16.4 اوورز میں 118 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔نیدرلینڈز کے مائیکل لیوٹ اور اسکاٹ ایڈورڈز 31،31 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، میکس اور سائبرینڈ نے 11،11 رنز بنائے، آریان دت 10 اور وکرم جیت سنگھ نے 7 رنز بنائے۔سری لنکا کی جانب سے نوان تھشارا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ونندو ہسارنگا اور متھیشا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں،سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔سری لنکا کی پہلی وکٹ صفر پر گری جب پتھم نسانکا میچ کی دوسری بال پر آؤٹ ہو گئے، کشال مینڈس نے 46 رنز بنائے، کمینڈو مینڈس 17، ڈی سلوا 34، اینجلیو میتھیوز 30 اور ونندو ہسارنگا نے 20 رنز بنائے۔سری لنکا کے اسالنکا کی 21 گیندوں پر 5 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 46 رنز کی جارحانہ اننگز سب سے نمایاں تھی۔نیدرلینڈز کے وین بیک نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ کنگما، آریان دت، میکرین اور ٹم پرنگل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔میگا ایونٹ میں آج گروپ ڈی کے تمام میچز مکمل ہو جائیں گے، جنوبی افریقہ اس گروپ سے سپر 8 مرحلے کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے، جبکہ دوسری ٹیم کے لیے اس میچ کے نتیجے کا انتظار ہے۔اسکواڈ:سری لنکا: پتھم نسانکا، کشال مینڈس، کامینڈو مینڈس، دھنن جیا ڈی سلوا، چیرتھ اسالنکا، اینجلیو میتھیوس، داسن شناکا، ونندو ہسارنگا (کپتان)، مہیش ٹھیکشانا، متھیشا پتھیرانا، نوان تھشارانیدرلینڈز: مائیکل لیوٹ، میکس اوڈوڈ، وکرم جیت سنگھ، سائیبرینڈ، اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان)، باس ڈی لیڈی، لوگان وین، ٹم پرنگل، آریان دت، پاؤل وین، ویویان کنگما

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے

      سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6

      پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی

      تازہ ترین

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.