Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا

    By Khabrain Newsجولائی 18, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بھارت کی معروف کامیڈین اسٹار بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا۔

    بھارتی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں شوہر کے ہمراہ ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ کسی نے ہمارا یوٹیوب چینل ‘بھارتی ٹی وی نیٹ ورک’ ہیک کرلیا ہے۔

    کامیڈین کے شوہر نے کہا کہ ہیکر نے چینل کا نام بھی تبدیل کردیا ہے، ہم نے چینل پر اپنا نیا پوڈکاسٹ اپلوڈ کرنا تھا، سب کچھ تیار تھا اور کسی نے ہمارا چینل ہیک کرلیا۔

    اُنہوں نے یوٹیوب انڈیا سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اُن کا چینل ریکور کرنے میں مدد کی جائے تاکہ وہ مزید نقصان سے بچ سکیں۔

    جوڑے نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ اگر آپ کو چینل واپس لینے کا کوئی طریقہ معلوم ہے تو براہِ کرم، ہمیں میسج کریں۔

    بھارتی سنگھ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں یوٹیوب انڈیا کے نام نوٹ بھی جاری کیا جس میں اُنہوں نے ایک بار پھر چینل کی ریکوری کے لیے اپیل کی۔

    b1

    بھارتی ٹی وی نیٹ ورک سے متعلق معلومات:

    اس یوٹیوب چینل پر بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش اپنے پوڈکاسٹ اپلوڈ کرتے ہیں، اس جوڑی کی میزبانی میں ہونے والے پوڈکاسٹ میں اب تک کئی مشہور شخصیات بطورِ مہمان آچکی ہیں۔

    اس چینل کے علاوہ بھی، یوٹیوب پر بھارتی سنگھ کے مزید چینلز ہیں جن پر وہ مختلف مواد اپلوڈ کرتی ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.