Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بشریٰ انصاری نے شادی شدہ خواتین پر تشدد کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیا

    By Khabrain Newsجولائی 18, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تشدد کے ذمہ داری لڑکی کے اپنے والدین ہی ہوتے ہیں۔

    بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کو کوئی نہ کوئی ہنر سیکھنا چاہیے تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکیں اور اُنہیں مشکل وقت میں کسی کا محتاج نہ ہونے پڑے۔

    سینیئر اداکارہ نے اپنے پیغام میں معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد اور پنجاب کی ثانیہ زہرا کے قتل کے واقعے کا ذکر بھی کیا، ان دونوں واقعات میں شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کیا گیا تھ

    اُنہوں نے کہا کہ اگر کسی رشتے میں کسی خاتون کو اپنے شوہر کی جانب سے بدسلوکی اور تشدد کا سامنا ہے تو اُس خاتون کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر شوہر سے علیحدگی اختیار کرلے کیونکہ ایسا کرنے سے ہی آپ اپنی زندگی بچا سکتی ہیں۔

    بشریٰ انصاری نے کہا کہ دراصل! والدین کو معلوم ہوتا ہے کہ اُن کا داماد اُن کی بیٹی پر تشدد کرتا ہے اور والدین کی خاموشی کی وجہ سے داماد اپنا ہاتھ نہیں روکتا اور اُس کا تشدد بڑھتا جاتا ہے۔

    اداکارہ نے کہا کہ میری نظر میں بیٹیوں پر ظلم کے ذمہ دار والدین ہی ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنی بیٹیوں کے حالات جانتے ہوئے بھی اُنہیں اپنے گھر لانے کے بجائے درندوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔

    اُنہوں نے والدین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جس دن آپ کی بیٹی پر کوئی ہاتھ اُٹھائے، آپ اُسی دن اُس کا ہاتھ روکیں اور اگر وہ باز نہ آئے تو اپنی بیٹی کو اپنے گھر لے آئیں اور اپنی بیٹی کی زندگی بچائیں۔

    بشریٰ انصاری نے خواتین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ ہنر سیکھیں تاکہ شادی کے بعد کسی کی ناجائز مار پیٹ اور ظلم نہ سہنا پڑے۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ خواتین کو صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے اور اگر اُن کا رشتہ قائم رہ سکتا ہے تو قائم رکھیں ورنہ وہ رشتہ ختم کردیں کیونکہ زندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.