Year: 2024

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں ہائیکورٹ کا…

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کی سیکشن 232 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت سمیت…

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف فواد خان اپنے برانڈ کے سبب سوشل میڈیا کا نیا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں شادی کیلئے اس برانڈ سے شیروانی خریدنے والے سوشل میڈیا انفلوئنسراعزاز ہاشمی نے صدف…

راجھستان: بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے اسلام کے بجائے مسیحی مذہب کے مطابق شادی کرلی جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں 10 جنوری کو…

غزہ میں اسرائیل کے حملے آج بھی جاری ہیں، الاقصٰی شہداء اسپتال کے قریب ہوئے تازہ حملے میں مزید 40 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں اسپتال سے…

پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے اقتصادی جائزے کی تکمیل پر اسٹاف لیول معاہدہ پندرہ نومبر کو…

پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، ٹرافی کی رونمائی کپتان شاہین شاہ آفریدی اور…

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے قومی اور صوبائی حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سنٹرل الیکشن سیل مسلم لیگ (ن) اسحاق ڈار کی…