Year: 2024

پشاور: پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ کیے…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور  چارسدہ میں بھی زلزلے کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری کے ساتھ پاک بھارت سیریز پر بات ہوئی ہے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ سال 2016 میں کوک اسٹوڈیو میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے ساتھ سُپر ہٹ گانا “آفریں…

لاہور ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنماؤں کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی 3 حلقوں…

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان…

پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…

معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہنی سنگھ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات کے…