Year: 2024

پاکستانی نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ نے ایک نئی تاریخ رقم کردی، فوزیہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنے شوہر اور چار بیٹوں کے ہمراہ تقریب میں ہاتھ میں قرآن…

اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی۔ غزہ میں جاری اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے یہ درخواست جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ جنوبی افریقہ…

اسلام آباد / پشاور: ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختون کے علاقے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔ اعلامیے کے مطابق گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی…

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا. صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل…

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے تصاویر سوشل میڈیا پر نشر کرنے اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں…

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سائفر کیس ٹرائل کا حکم امتناع واپس لیتے ہوئے 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے اِن کیمرہ ٹرائل کے خلاف اپیل پر…

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔ نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا عدالت نے کہا تھا کہ…

لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے دور اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…