تازہ تر ین

یورپ کے پاس 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی رہ گیا

(ویب ڈیسک)یورپ کے پاس 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی رہ گیا،بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے خبردار کردیا۔ 
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نےایک انٹرویو میں کہاہے کہ اگر ایران سے تیل کی ترسیل بند رہی تو جلد پروازیں منسوخ ہوسکتی ہیں۔

سربراہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی فاتح بیرول کے مطابق  آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث دنیا کو سب سے بڑے توانائی بحران کا سامنا ہے،یہ معاملہ جتنا طول پکڑے گا، دنیا پر اس کے اثرات اتنے ہی زیادہ خوفناک ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain