ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کاکہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی تک ہرمز کو دوبارہ بند کیاگیاہے۔
ترجمان خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈکے مطابق آبنائے ہرمز سخت ایرانی کنٹرول میں ہے۔