Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ستھرا پنجاب اتھارٹی 41 اضلاع میں صفائی کے لئے استعمال ہونے والی قیمتی مشینری گاڑیاں کھٹارہ
    • صحت صرف انتظامی نہیں، قومی سلامتی کا بھی اہم مسئلہ : سید مصطفی کمال
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت مختلف اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج جاری
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • پنجاب حکومت کی سی ڈی ڈی میں نیا کائونٹر نیریٹوونگ قائم کرنیکا فیصلہ
    • پی سی بی کا میڈیا رائٹس معاہدہ ختم کرنیکا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست نمٹا دی گئی
    • میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
    • چھوٹے کاروبار’ ہائوسنگ کیلئے قرضوں کی حد 50لاکھ کرنے کی تجویز
    • لاہور ہائیکورٹ، پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
    • تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر صوبے بنائے جائیں: علی ظفر
    • لاہور ہائیکورٹ بار کو حکومت پنجاب کی جانب سے 5کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک جاری
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور چوتھے نمبر پر رہا
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑ گیا کراچی کا شہری زیرحراست
    • سرجیکل ڈسپوزیبلز کی خریداری میں من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ تیار
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1367 ٹریفک حادثات 714 افراد زخمی 24
    • نئی دہلی میں 6ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • بیانات میں تضاد’عمرقید کے ملزم کو رہا کرنیکا حکم
    • رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے زیراہتمام ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب
    • سرکاری کالجز کو رواں سال الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی
    • خبرکے حوالے اگر افسران اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی کسان نے ایک ہی درخت پر 14 اقسام کے آم لگا کر دنیا کو حیران کر دیا

    By Khabrain Newsمئی 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارت کے کسان نے ایک ہی درخت پر 14 اقسام کے آم اُگا کر سب کو حیران کر دیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے کسان اوکا بھائی بھٹی نے ایک انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی درخت پر 14 مختلف اقسام کے آم اُگا کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔

    اوکا بھائی بھٹی نے گرافٹنگ تکنیک اور جدید سائنسی طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہی آم کے درخت پر مختلف اقسام کے آم کامیابی سے کاشت کیے۔

    آموں کے موسم میں یہ درخت مختلف رنگ، شکل، خوشبو اور ذائقے کے آموں سے بھر جاتا ہے۔ جسے دیکھنے کے لیے نہ صرف قریبی دیہات بلکہ دور دراز علاقوں سے بھی لوگ پہنچ رہے ہیں۔

    کسان کے مطابق اس منفرد درخت پر کیسر، امرپالی، لنگڑا، بادامی، گلابی، رس بری، جمعدار، کالا جمعدار، ہاپس اور طوطاپری سمیت کئی اقسام کے آم اگائے گئے ہیں۔ جبکہ ہر آم کی رنگت، ذائقہ اور خوشبو دوسرے سے مختلف ہے۔

    مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ان میں بعض اقسام نایاب ہیں جو ماضی میں نوابی دور میں خاصی مقبول سمجھی جاتی تھیں۔

     

    اس حیرت انگیز تجربے کو دیکھنے کے لیے زراعت اور باغبانی سے وابستہ ماہرین اور شوقین افراد بھی بڑی تعداد میں گاؤں کا رخ کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.