تازہ تر ین

دھڑلے سے کام کیا، مجھے گرفتار کرنیکی خواہش لے کر قبر میں جاؤ گے، “پنکی دی ڈرگر“ کی آڈیو لیک

کراچی :انمول عرف پنکی ملزمہ کی ایک پرانی آڈیو بھی دوبارہ وائرل ہوگئی ہے جس میں انمول عرف پنکی کی جانب سے مبینہ طور پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج کرتے سنا جاسکتا ہے۔

مبینہ آڈیو میں پنکی دعویٰ کرتی سنی جاسکتی ہیں کہ وہ پورے کراچی میں دھڑلے سے کام کر رہے ہیں اور کوئی انہیں روک سکتا ہے تو روک لے۔
پولیس ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی کراچی میں منشیات کے ایک منظم اور وسیع نیٹ ورک کو چلا رہی تھی اور ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث تھی۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain