تازہ تر ین

آج پاکستان کے ایسے کرکٹر کی سالگرہ جس سے ہم بے پناہ محبت ،بھارتی شدید نفرت کرتے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا میں ہر روز ہزاروں لوگ سالگرہ مناتے ہیں جس موقع پر کیک کاٹا جاتا ہے اور تحفے تحائف کا تبادلہ ہوتا ہے لیکن آج پاکستان کے ایک ایسے کرکٹر کی سالگرہ ہے جسے پاکستانی بے پناہ محبت اور بھارتی شدید نفرت کرتے ہیں۔یہ وہ کھلاڑی ہے جو بھارتیوں کے خوابوں میں بھی انہیں ڈراتا ہے اور اس کا نام وہ ساری زندگی نہ بھول پائیں گے۔ جی ہاں! آج فخر پاکستان، فخر زمان 27 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس کیساتھ ہی بھارتی ایک مرتبہ پھر چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں شکست کے غم میں ڈوب گئے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain