تازہ تر ین

حکو مت عو ام کے بنیا دی مسا ئل حل کیے اس لیے قو م ان سے محبت کر تی

لاہور (و یب ڈیسک) شریف بر ادرا ن نے ملکی تر قی کا پہیہ پٹر ی پر چڑھا دیا پو ر ی قو م ان کے شا نہ بشا نہ کھڑی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مشیر و ز یر اعلی پنجا ب چوہدر ی نو از جٹ نے کیا ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت عو ام کے بنیا دی مسا ئل حل کیے اس لیے قو م ان سے محبت کر تی ہے۔ان خیلا ت کا اظہا ر انہو ں نے کا ہنہ ٹا و¿ ن میں سینئر ن لیگی و ر کر زظفر علی سندھو ،مر زا نصیر بیگ،اقبا ل مغل ،میا ں غلا م حسین،با با شفیق،انتظا ر عالم کی طر ف بلا ئیگئے عشا ئیے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ قیا دت کے حکم پر ہمیشہ عو ام کی خدمت کے لیے دن رات ایک کیے۔اس مو قع پر ظفر علی سندھو،مر زا نصیر بیگ نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ چوہدر ی نو از جٹ عا م آدمی کے لیے امید کی کر ن بن کر سا منے آئے اور ہر خا ص و عا م کے مسئلے کو تر جیجی بنیا دو ں پر حل کیا اب و ہ حلقہ پی پی 164سے ن لیگ کی ٹکٹ کے امید و ار ہیں ہمار ی قیا دت سے بھرپو ر اپیل ہے کہ چوہدر ی نو از جٹ کو ٹکٹ دے کر حلقہ کی تر قی اور ن لیگ کی مز ید مضبو طی کی بنیا د ر کھی جا ئے چوہدر ی نو از جٹ حلقہ اور صو با ئی دا ر الحکو مت کے عو ام کے دلو ں پر راج کر تے ہیں فتح ان کا مقد ر ٹھہر ے گی۔قبا ل مغل ،میا ں غلا م حسین،با با شفیق،انتظا ر عالم و دیگر نے بھی قیادت سے چوہدر ی نو از جٹ کی مقبو لیت کو دیکھتے ٹکٹ کی بھر پو ر اپیل کی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain