Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • قطر کا الزام، ورلڈ کپ میچ میں فیفا نے کینیڈا کی حمایت کی
    • پاکستان میں مکمل ای پاسپورٹ نظام نافذ ہوگا
    • آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ
    • حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔
    • لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی
    • اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔
    • عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
    • امریکہ ایران معاہدہ زیرِ بحث، وزیرِاعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی
    • ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور
    • چپس کی قلت، ایپل نےآئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتیں بڑھانے کو تیار
    • عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کی توقع
    • معروف کرکٹ صحافی قمر احمد 88 سال کی عمر میں چل بسے
    • ورلڈ کپ معرکے سے قبل واہی کو کینیڈا میں داخلے سے انکار، آئیوری کوسٹ کو بڑا نقصان
    • میں اپنی شادی کی رات سلامی کے پیسے گننے میں مصروف تھی: عفت عمر
    • هرمز مشن کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں: جرمن وزیر دفاع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف کا یار بھی بڑی مشکل میں پھنس گیا وزارت عظمٰی رہیگی یا نہیں ، آج فیصلہ

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    modi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دلی (ویب ڈیسک ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ایوان زیریں میں عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف لوک سبھا (ایوان زیریں) میں تلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی ) کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی جس پر حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس سمیت دیگر کی حمایت حاصل ہے۔ 553 کے ایوان میں تحریک عدم اعتماد منظور کرنے کے لیے 268 ووٹ درکار ہیں جب کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو 312 کی عددی حیثیت حاصل ہے جس کی وجہ سے حکومتی کیمپ میں بظاہر کوئی پریشانی نظر نہیں آتی تاہم بے جے پی رہنماو¿ں نے اراکین کو ایوان میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن بھارت کی پارلیمانی جمہوریت کا اہم ترین دن ہے۔ نریندر مودی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ان کے حامی اراکین اسمبلی آج ایوان میں بحث کے دوران جامع، تعمیری اور خلل سے پاک بحث کریں گے، بھارتی عوام ہمیں بہت قریب سے دیکھیں گے۔ایوان زیریں کے آج ہونے والے اجلاس کے دوران کانگریس کی جانب تحریک عدم اعتماد کے تحت ریاست آندھرا پردیش کو خصوصی حیثیت نہ دینے، نچلی ذات کے لیے امتیازی قوانین ختم نہ کرنے، گائے کی ذبیحہ اور اقلیتوں کے قتل اور خواتین کے ساتھ بڑھتے زیادتی کے واقعات زیر بحث لائے جائیں گے۔ جب کہ ایوان زیریں میں حکومتی اتحاد کے پاس تحریک کو ناکام بنانے کی اکثریت موجود ہے جس میں انتہا پسند ہندو تنظیم (بی جے پی) کے رہنما شیو سینا بھی شامل ہیں اور مودی سرکار کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندر بابو نائیڈو کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ہار جیت نہیں بلکہ اصل مقصد نریندر مودی کو بےنقاب کرنا ہے، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تاریخی موقع ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کے تین وزرائے اعظم ، وی پی سنگھ ، دیو گوڈا اور اٹل بہاری واجپائی کی حکومتیں تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے ختم ہوچکی ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

      تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

      بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.