Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا
    • شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    • زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔
    • ایران عراق سرحدی گزرگاہ پر امریکی حملہ، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی
    • امریکا کا ایران پر مسلسل 12ویں رات بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری
    • مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایجین، ایئر آستانہ، ایئر کینیڈا، ایئر فرانس، ایئر بالٹک، برٹش ایئرویز، کیتھے پیسیفک، فن ایئر، آئی ٹی اے، KLM، لفتھانسا، فلپائن، سکوٹ، سنگاپور اور ترکش ایئر لائنز کی پروازیں معطل
    • جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان وزیراعظم بنتے ہی بجلی پٹرول سستا کریں گے

    By Daily Khabrainاگست 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan addressing a press conference at Bani Gala. – NNI, July 26
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں عوام کو فوری ریلیف دینے لئے پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان متوقع ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک بھر کی غریب عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے تا کہ نئی حکومت کے اثرات فوری طو رپر مرتب ہو سکیں ۔ذرائع نے بتایا کہ فوری ریلیف کیلئے پارٹی رہنماﺅں نے کور کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف عمر ان خان کو پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مشورہ دیا ہے ،سینئر پارٹی رہنماﺅںکا موقف ہے کہ پٹرولیم منصوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان سے فوری طور پر ملک بھر کی عوام کو ریلیف ملے گا اور ساتھ ہی مہنگائی کے طوفان میں کمی آئیگی اور اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے ،پارٹی رہنماﺅں نے کسانوں کے ریلیف کیلئے کھا د میں کمی کے اعلان کے ساتھ ساتھ خصوصی پیکج کے اعلان کا بھی مشورہ دیا ہے ۔پارٹی کی سینئر قیادت کا خیال ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے پانچ سالہ دور حکومت میں پٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر تھی جس پر تحریک انصاف بطور اپوزیشن حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی ،اگر تحریک انصاف حکومت نے فوری ریلف نہ دیا تو عوام کی جانب سے نہ صرف غم وغصے دیکھنے ملے گا بلکہ اپوزیشن جماعتوں کو بھی فائدہ پہنچے گے ۔ پارٹی رہنما نے کور کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل فی بیرل تقریباً 53 ڈالر فی بیرل فروخت ہو رہا ہے ۔ 17 سے 20 فیصد سیلز ٹیکس اور پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیول سمیت دیگر محصولات شامل کئے جاتے ہیں ۔ حکومت فی لیٹر کے لئے تقریباً 35 سے 40 روپے ٹیکس کی مد میں غریبوں کے جیبوں سے نکالا جارہا ہے جو سراسر ناانصافی ہے ،اس ٹیکس پر نظر ثانی کرتے ہوئے فی لیٹر 20 روپے ٹیکس وصول کیا جائے ۔دوسری جانب بجلی کے بلوں میں جنرل سیلز کی مد میں عوام سے ہزاروں روپے وصول کئے جارہے ہیں جبکہ سابقہ دور حکومت میں بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں کم از کم 7 روپے اضافہ ہوا ہے جس سے غریب عوام سے ہزاروں روپے وصول کر کے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کی جانب سے پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کی تجویز کو سراہا ہے اور اس پر عملدرآمد کے حوالے سے یقین دہانی کرائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب

      ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.