Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دیکھیں گے زرداری دفاع میں کیا موقف اختیار کرتے ہیں: راجہ عامر عباس امید رکھتے ہیں نوازشریف کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت ملے گی: محمد زبیر نیب کو جواب دینگے: چوہدری منظور، پاک فوج الرٹ: امجد شعیب ، نیوز ایٹ 7میں گفتگو

    By Daily Khabrainمارچ 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ( آن لائن ) ایف بی آر میں 45 کروڑ 66 لاکھ روپے کا ٹیکس چوری سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ اس سکینڈل میں ایف بی آر کے اعلیٰ حکام اور ٹیکس کمشنرز اسلام آباد کے ملوث قرار دیئے جانے کا امکان ہے۔ کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں سات نجی پاور کمپنیاں ھی ملوث ہیں جن کو کروڑوں روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے حکومت کا کرپٹ ترین ادارہ ثابت کرنے کیلئے 26 کروڑ سے زائد کے ٹیکس فراڈ کے نئے سکینڈل کو جنم دیا ہے ایف بی آر حکام نے سات نجی پاور کمپنیوں کو 26 کروڑ سے زائد کی ٹیکس چھوٹ دے رکھی ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نجی پاور کمپنی فاﺅنڈیشن پاور کمپنی کو بارہ ملین روپے کی چھوٹ دی گئی ہے کمپنی کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا علم ہونے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ہے۔ نجی پاور کمپنی پال مور پاور جنریشن کمپنی نے 1-52 ملین روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار دی گئی ہے جبکہ غیر ملکی نجی پاور کمپنی اوچ پاکستان پاور لمیٹڈ 42-46 ملین روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار دی گئی ہے جبکہ نجی پاور کمپنی ٹین این بی لبرٹی پاور کمپنی کو 76 ملین روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار دیئے گئے ہیں پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنی صباءپاور کمپنی نے بھی 21 ملین سے زائد کی ٹیکس چوری کر رکھی ہے۔ جبکہ نجی پاور کمپنی اچ پاور پرائیویٹ لمیٹڈ نے بھی گیارہ کروڑ 27 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری کر رکھی ہے جس کے خلاف اب ایکشن لیا جارہا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،نجی کمپنی فوجی کبیرولا بھی ملین روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہے ۔ دستاویزات میں معلوم ہوا ہے کہ سات نجی پاور کمپنیوں نے مجموعی طور پر 45 کروڑ 66 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار دیئے گئے ہیں اس سکینڈل میں ایف بی آر کے اعلیٰ حکام بھی ملوث قرار دیئے جارہے ہیں جن کے خلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا کہ ٹیکس چوری میں سہولت دینے والوں کے خلاف کیا کارروائی کرنا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.