Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس کا انصاف کھانا کھاتے نوجوان پر پتنگ بازی کا الزام چھت سے دھکا دے دیا

    By Daily Khabrainفروری 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی ر پورٹر)لاہور پو لیس شہر میں پتنگ با زی پر قابو نہ پا سکی، جبکہ اتورکے روز نشتر کا لو نی کے علاقہ میں مقامی پو لیس کے اہلکا رو ں نے پتنگ با زی کے الزا م پر 17سالہ نوجوان کو چھت سے د ھکا دے دیا ، زخمی کو طبی امدا د کےلئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں طبی امدا دد ی جا ر ہی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق نشتر کا لو نی کا ر ہا ئشی 17سالہ نعیم مسیح جو مقامی علاقہ میں درزی کا کا م کرتا ہے ۔ متا ثر ہ کے بھا ئی مبا ر ک کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز مقامی پو لیس کے دو اہلکا ر ہمسائے کی چھت پر پتنگ با زی کر نے والے بچو ں کو پکڑنے کےلئے ہما رے گھر کی چھت پر آگئے جس پر چھو ٹے بھا ئی نعیم جو کہ چھت پر مو جود تھااور کھا نا کھا ر ہا تھا پر الزا م عا ئد کیا تم پتنگ با زی کر ر ہے ہو جس پر اس نے بتا یا کہ میں کھا نا کھا ر ہا ہو ں اور اس دوران پو لیس اہلکا رو ں طیش میں آگئے اور نعیم کو چھت سے نیچے دھکا دے دیااپنی موٹر سائےکل چھو ڑ کر ہی موقع سے فرا ر ہو گئی ، جس کے با عث نعیم زخمی ہو گیا ، جسے طبی امدا د کےلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ متا ثر ہ کا الزا م ہے کہ مقامی پو لیس کو اطلا ع کی جس پر موقع پر اے آیس آئی منیر موقع پر آیا اور اہلکا رو ں کی مو ٹر سائےکل ساتھ لے گیا ، جبکہ ایس ایچ او نشتر کا لو نی کو مذکو ر ہ پو لیس اہلکا رو ں کے خلا ف در خواست دی جس پر پو لیس نے در خواست لینے سے انکا ر کردیا ، اس حوالے سے ایس پی ما ڈل ٹاﺅن اعجا ز رشید نے خبریں سے گفتگوکرتے ہو ئے بتا یا کہ معا ملہ ان کے علم میں نہیں ہے ، معا ملے کو چیک کیا جا ر ہا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی

      پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.