صبا نامی بچی کی چیخ و پکار پر پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی اور بتایا خاتون گھر میں ملازمہ پر تشدد کر رہی ہے،ڈیڑھ سال سے ملک طارق کے گھر ملازم ہوں ،روزانہ تشدد کیا جاتا ہے:صبا،پولیس نے میڈیکل کیلئے ہسپتال بھجوا دیا،قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ اور درخواست ملنے کے بعد کار روائی کی جائے گی،ملازمہ نے الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ مالک روزانہ تشدد کرتے ہیں،میں یہاں ڈیڑھ سال سے گھریلو ملازمہ ہوں پہلے میری بہن یہاں ملازمہ تھی۔
وحدت کالونی میں 10سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد ،سرکاری ملازم کے گھر سے بازیاب

