تازہ تر ین

طیبہ پر تشدد کرنیوالے جج اور اہلیہ گرفتار …. اہم ترین خبر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)معلوم ہوا ہے کہ طیبہ تشدد کیس کی تفتیش پر مامور اسلام آباد پولیس کی خصوصی ٹیم نے پمز کے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں ایف آئی آر میں نئی دفعات اور ان دفعات کی روشنی میں ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تاہم اس کے قانونی پہلوﺅں پر مشاورت جاری ہے۔ واضح رہے کہ ایف آئی آر میں درج پہلی دفعات کے تحت دونوں میاں بیوی نہ صرف مقامی عدالت سے ضمانت پر ہیں بلکہ بچی کے والدین سے راضی نامہ بھی موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق فاضل رجسٹرا نے ابتدائی انکوائری میں کمسن طیبہ پر تشدد کی تصدیق کی تھی۔

خفیہ کورٹس


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain