پاکستان حویلیاں طیارہ حادثہ کا چونکا دینے والا انکشاف ….اہم شخصیات کی قبر کشائی January 16, 2017 Daily Khabrain اسلام آباد (ویب ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے عملہ کے 5ارکان کی قبر کشائی کا فیصلہ ،نجی ٹی وی کے مطابق عملہ کو نشہ آور یا زہریلی شے کھلانے جانیکا انکشاف ہو اہے ۔پمز انتظامیہ کو قبر کشائی کیلئے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔ Share on FacebookTweetFollow usSave