Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • ٹرمپ: اسرائیل کو تسلیم کیے بغیر سعودی جوہری پروگرام کی حمایت نہیں
    • پاکستانی بائیکر شان علی نے امریکا بھر میں تنہا موٹر سائیکل کا سفر مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیوی سے ملنے کیلئے کشتی میں تھائی لینڈ سے بھارت جانیوالا شوہر راستہ بھٹک گیا

    By Khabrain Newsمارچ 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویتنام: (ویب ڈیسک) ویتنامی شوہر نے دوسال تک بیوی سے ملاقات نہ ہونے پر بڑا قدم اٹھایا لیکن مشکل میں پھنس گیا۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام سے تعلق رکھنے والے ہو ہوانگ ہنگ نامی شخص نے 5 مارچ کو بھارت میں موجود بیوی سے ملنے کیلئے تھائی لینڈ سے تقریباً 2 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کیلئے چھوٹی سی پلاسٹک کی کشتی میں بھارت جانے کی ٹھانی لیکن بد قسمتی سے سمندر میں راستہ بھٹک گیا۔
    رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کی ایک کشتی نے بدھ کے روز 37 سالہ شخص کو تھائی لینڈ سے تقریباً 80 کلومیٹر دور سمیلان جزائر کے قریب دیکھا اور بحریہ کے میری ٹائم سکیورٹی یونٹ سے رابطہ کیا جس نے اسے بچا لیا۔حکام کا کہناہے کہ 37سالہ ہو ہوانگ ہنگ صرف نوڈلز اور پانی لیکر بھارت کیلئے روانہ ہواتھا جبکہ اس کے پاس نقشے ، نیوی گیشن ڈیوائس اور جی پی ایس موجود نہیں تھا۔
    ہنگ نے حکام کو بتایا کہ وہ ممبئی میں کام کرنے والی اپنی بیوی سے کورونا کی سفری پابندی کی وجہ سے 2 سال بعد ملنے کیلئے جارہا تھا۔
    رپورٹس کے مطابق ہنگ ابتدائی طور پر بنکاک گیا تھا لیکن اسے معلوم ہوا کہ بغیر ویزا کے وہ بھارت کا سفر نہیں کر سکتا،اس لیے اس نے کشتی کی مدد سے جانے کا فیصلہ کیا۔
    میری ٹائم سکیورٹی یونٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے ویتنام کے سفارت خانے کے ساتھ بھارتی سفارت خانے سے بھی رابطہ کیا ہے لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.