لاہور (ویب ڈیسک )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر ریل حادثات ان کے استعفیٰ دینے سے رُک جاتے ہیں تو وہ استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہیں ، میں اس سے قبل بھی ایک وزارت کے قلم دان کو چھوڑ چکا ہوں ۔