Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوہلی کو کچھ عرصہ کرکٹ سے دور رہنا چاہیے، روی شاتری کا مشورہ

    By Khabrain Newsاپریل 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور کمنٹیٹر روی شاستری نے سابق کپتان ویرات کوہلی کو ایک بار پھر مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کچھ عرصے کے لیے آرام کرنا چاہیے مسلسل کھیل کے باعث انکی پرفارمنس میں تسلسل نہیں آرہا۔
    مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی کمنٹیٹر روی شاستری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ویرات کوہلی کے لیے اس وقت کرکٹ سے تھوڑے دنوں کے لیے دور رہنا اچھا فیصلہ ہوسکتا ہے، انہوں نے مسلسل کئی سالوں تک تمام فارمیٹ میں کھیلا ہے جس کے باعث وہ اپنی فارم بحال کرنے میں ناکام ہورہے ہیں۔
    شاستری نے کہا کہ میں کوہلی کی بات نہیں کررہا تاہم انکے علاوہ اگر کوئی کھلاڑی 14 سے 15 سال بھارت کیلئے کھیلنا چاہتا ہے تو انہیں چاہیے کہ اپنی فرنچائز سے بات کریں کہ میں محدود ٹائم تک ایونٹ کے لیے درستیاب ہونگا تاکہ آپ اپنے انٹرنیشنل کیرئیر پر فوکس کرسکیں۔
    انہوں نے کہا کہ کوہلی دنیا کے منجھے ہوئے کرکٹر ہیں انہیں چاہیے کہ وہ جائیں اور دوبارہ سے اپنی اننگز کا آغاز کریں، کوہلی کہ پاس اب بھی 5 سے 6 سال کی کرکٹ باقی ہے۔
    واضح رہے کہ سال 2019 میں بنگلہ دیش کے خلاف ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی تھی جس کے بعد سے وہ کیرئیر کی بدترین فارم میں ہیں۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران بھی 9 میچوں میں محض 128 رنز اسکور کرسکے ہیں جبکہ 2 بار گولڈن ڈک کا شکار ہوئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا

      بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

      یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.