اولڈ راوینز کے اعزاز میں جم خانہ کلب میں افطار ڈنر، بیورو کریٹس و سیاسی رہنماﺅں کی شرکت۔
چیف ایگزیکٹو خبریں میڈیا گروپ امتنان شاہد، اطہر اسماعیل، رانا سیف اللہ، حافظ شاہد رشید، شاکر حسین دھوڑ شریک ہوئے۔
ملک رفاقت، اکبرڈوگر ، رانا شہزاد خان پھول، انس غازی، ملک عرفان کی بھی شرکت۔
راشد ریاض، تنویر بھٹی، عثمان طالب چٹھہ بھی شرکت کرنیوالوں میں شامل تھے