Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پرشو کاز نوٹس جاری
    • باٹا پور میں غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
    • ایف بی آر کا ٹیکس نظام مزید سخت ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
    • فلوریڈ میں نوجوان کیلئے انسٹاگرام فیس بک کے سخت قوانین کی تیاری
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
    • دسمبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اختیار کرے گا: اقوام متحدہ کا انتباہ
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گورنر پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور سی پیک پر تبادلہ خیال

    By Khabrain Newsجون 23, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے چین کے لاہور میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور سی پیک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    گورنر پنجاب نے لاہور میں قونصل جنرل کی ذمہ داری سنبھالنے پر ژاؤ شیرین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری صرف پاکستان نہیں بلکہ خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک گیم چینجر ہے، پالیسیوں کے تسلسل کے لیے چارٹر آف اکانومی ہونا چاہیے.
    انہوں نے کہا کہ حکومت سی پیک کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کو وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے . چین کے تعلیم ، صحت، انرجی انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. سی پیک سے پاکستان میں انفراسٹرکچر، ایگری کلچر، انرجی سیکٹر اور انڈسٹری میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی.
    اس موقع پر چینی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کی حکومت سی پیک کے تحت منصوبوں کو جلد مکمل کرے گی.

    Khabrain News

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.