Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست میں اسٹرائیک روٹیشن پر بابراعظم کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
    • پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار
    • بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی
    • ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
    • سینٹکام کا دعویٰ، ایران نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
    • ایران حملے کی تصدیق، امریکی تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی سینیٹ نے کلیٹن کی بطور انٹیلیجنس سربراہ توثیق کر دی
    • ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل لائسنس دینے کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگادیا

    By Khabrain Newsستمبر 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگا دیا ہے۔
    پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان سے عمران خان سیاسی طور پر ختم نہیں ہوئے تو یہ انہیں جسمانی طور پر ہٹانا چاہتے ہیں، عمران خان کو ہٹانے کیلئے منافرت پھیلائی جا رہی ہے، اس سب کے پیچھے مریم نواز ہیں، جو بھی کر لیں اس کا جواب ملے گا۔
    سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے الزام عائد کیا کہ عمران خان کے خلاف مذہبی کارڈ استمال کیا جارہا ہے، ویڈیوز ایڈٹ کرکے اپ لوڈ کی جا رہی ہیں، اسٹریٹجک میڈیا سیل اور اس کے ساتھ کام کرنے والے صحافی بھی شامل ہیں، یہ سارے لوگ عمران خان کے قتل پر کام کر رہے ہیں، یہ ساری اسکیم کے حصے دار ہیں، یہ لوگ مذہبی منافرت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
    انہوں ںے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ واحد حکومت ہے جس نے مخالفین کے خلاف پہلے توہین مذہب کے مقدمات بنائے، پھر دہشت گردی کے مقدمے قائم کئے، جب بات نہیں بنی تو مختلف بیانات کو لے کر مذہبی منافرت کا ماحول بنانا چاہتے ہیں تاکہ عمران خان سیاسی طور پر ختم نہیں ہوئے تو انہیں جسمانی طور پر ختم کیا جائے۔
    فواد چودھری نے کہا کہ مریم نواز شریف اس سب کے پیچھے ہیں جو اسٹریٹجک سیل چلاتی ہیں، پیسے بھی وہی خرچ کرتی ہیں، اسکیم بنانا بھی انہی کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جو بھی کرلیں، جواب ملے گا، ان کی باری بھی آئے گی۔
    انہوں نے کہا کہ اب تک ہم نے دو بڑی ٹیلی تھون کی ہیں اس کی تفصیل دیں گے، اب تک اکٹھے ہونے والے پیسے کی تفصیل بھی دیں گے، پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگ سیلاب سے متاثر ہیں، یہ کسی بھی طرح عمران خان کو باہر کرنا چاہتے ہیں، انہیں معلوم ہےعمران خان کو الیکشن کے ذریعے نہیں ہرایا جا سکتا ہے۔
    فواد چودھری نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں، پاک امریکہ تعلقات کی بہت اہمیت ہے، امریکی سفیر سے ملاقات میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا کہ پہلی ٹیلی تھون میں 3 گھنٹے میں 5 ارب روپے کا اعلان کیا گیا، پہلی ٹیلی میں اعلان کردہ 5 ارب میں سے 2 ارب تعمیرنو کیلئے تھے، دوسری ٹیلی تھون میں کل 2 گھنٹے میں 5 ارب اکٹھے ہوئے، ٹیلی تھون کےذریعے اب تک 3 ارب 3 کروڑ اکاونٹ میں آ چکے ہیں۔
    پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثانیہ نشتر نے کہا کہ جہاں ہماری حکومت ہے وہاں پیسہ دینے کیلئے ہمیں آسانی ہوگی، چاروں صوبوں اور گلگت میں میکنزم کے تحت متاثرین سیلاب کو امداد دیں گے، امید کرتی ہوں جن صوبوں میں ہماری حکومت نہیں ہے وہاں پر بھی ہماری معاونت ہوگی، سیلاب زدگان کی امداد میں سیاست کو مدنظر نہیں رکھیں گے، سیلاب زدگان کو پنجاب بینک اور خیبر بینک کی مدد سے امداد دیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق

      کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

      وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.