Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی : (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دے دیا۔
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلا سیمی فائنل سڈنی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
    قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلا اوور شاہین شاہ آفریدی نے کرایا۔ پہلے اوور میں ہی نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 رنز پر گر گئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے فن ایلن کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔
    نیوزی لینڈ کا دوسرا کھلاڑی 38 کے مجموعی رنز پر آؤٹ ہو گیا۔ اوپنر ڈیون کانوے 20 گیندوں پر 21 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کا تیسرا کھلاڑی 49 کے مجموعی رنز پر آؤٹ ہو گیا۔ گلین فلپس 8 گیندوں پر 6 رنز بنا کر محمد نواز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
    117 کے مجموعی رنز پر نیوزی لینڈ کا چوتھا کھلاڑی بھی آؤٹ گیا۔ کین ولیمسن 42 گیندوں پر 46 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔
    جمی نیشم اور ڈیرل مچل اس وقت بیٹنگ کر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔
    شاہین شاہ آفریدی نے 4 اوورز میں 24 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور محمد نواز نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
    نیوزی لینڈ کی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ کیوی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
    قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ کرتے جبکہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور ٹیم پراعتماد ہے جبکہ مومنٹم برقرار رکھیں گے۔ گزشتہ 3 میچوں میں ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
    انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اچھے کھلاڑی ہیں اور میچ پر فوکس کر کے جیتنے کی کوشش کریں گے۔
    سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں اور ٹیم میں شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، محمد رضوان، افتخار احمد، محمد نواز، نسیم شاہ، حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.