لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی/وسطی پنجاب،کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
بیان کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش پنجاب میں بھکر 14، راولپنڈی (چکلالہ) اور نارووال 01 ، کشمیر میں مظفر آباد ( سٹی 06،ائیرپورٹ 03) ، خیبر پختونخوا میں دیر ( بالائی)،بونیر 05، بالاکوٹ اور پاراچنار میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران ملک میں کم سےکم درجہ حرارت لہہ ، کالام منفی 03،بابوسر منفی 02 ، زیارت منفی 01 اور اسکردو میں 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- امریکا کو ہتھیاروں کی کمی کا سامنا، ایران اب بھی مضبوط عسکری صلاحیت رکھتا ہے
- ایران کا اسپین کو فلسطینی حمایت پر خراجِ تحسین
- حکومت کا ڈیزل درآمد پر PSO کو خصوصی اختیار، دیگر کمپنیوں پر پابندی
- نئی اے آئی چپس سے گوگل جیمنی کی کارکردگی میں 10 گنا بہتری
- ورڈپریس خامیوں سے ہیکرز کا حملہ، لاکھوں ویب سائٹس خطرے میں
- راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ الرٹ جاری
- لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ سیاحوں کے لیے بند
- پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- گیانا کشتی حادثہ: 27 لاشیں برآمد، عملے کی غفلت پر تحقیقات شروع
- پاکستان نے قومی جیم اسٹون پالیسی منظور کر لی، 2030 تک 50 کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف
- پیٹرول ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے نظام کی حمایت، 8 فیصد مارجن بڑھانے کا مطالبہ
- امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کا سلسلہ مکمل ہونے کا اعلان
- امریکا کا مشرقِ وسطیٰ کشیدگی پر عالمی سطح پر احتیاطی انتباہ جاری
- کینوا کی پی آئی اے کی نئی شناخت کے لیے قومی مقابلے کی تجویز
- غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق
- ایم ایس ایف کا اسرائیل سے زیرِ حراست فلسطینی طبی عملے کی رہائی کا مطالبہ
- ٹرمپ نے کینیڈا کی بعض اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف عائد کر دیا
- امریکا نے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کا سفر مؤخر کرنے کی ہدایت کر دی
- حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
- تاریخی کارنامہ، چار پاکستانی, پاکستانی رجسٹرڈ بائیکس پر آرکٹک سرکل پہنچ گئے
