Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • چکلالہ کینٹ بورڈ کی غفلت ،رحیم آباد راولپنڈی پل کی سڑک پر کھڈا حادثات کا سبب
    • نیوٹاون پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • تھانہ وارث خان راولپنڈی کے علاقے میں 2 نوجوان زہریلی شراب پینے سے جاں بحق
    • ستھرا پنجاب کی نا اہلی ، بد ترین نظام سے نجی سرکا ری سکول کے طلبہ کو مشکلات
    • جعلی ادویات انسانی زندگیوں کیلئے سنگین خطرہ ہیں: ساجد محمود
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا
    • اسلام آباد میں خاتون کی سر پر گولی لگی لاش برآمد
    • پاکستان کا دوام سیاسی و معاشی استحکام سے وابستہ ہے، عائشہ جاوید
    • پاکستانی اسٹارٹ اپس مسائل بارے کانفرنس کا انعقاد
    • آئیسکو انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت،حیات سر روڈ پر موت کا سامان تیار
    • مدینہ منورہ میں نئی بس سروسز کا آغاز، ایئرپورٹ کرایہ کم اور مسجد نبوی ﷺ کیلئے براہِ راست روٹ متعارف
    • قبرستانوں کو خوبصورت بنانے کیلئے پودے لگانے کا عمل جاری
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کرام کا عالمی دن ” ورلڈ ٹیچرز ڈے ” 5اکتوبر کو منایا جائیگا
    • دیواگر ساحل پر پونے کے 8 طلبہ ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال لیں
    • یوکرین جنگ کا پُرامن حل، پیوٹن نے مودی کے ’اچھے خیالات‘ کو سراہ دیا
    • سعودی اتحاد کا حوثیوں کے 2 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
    • کورنگی میں دندناتے واٹر ٹینکر کی ٹکر ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
    • لوئر دیر میں پراسرار بیماری کا خوف 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف

    By Khabrain Newsاگست 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔

    حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر سمیت اپنی نجی زندگی کے بارے میں بھی کُھل کر بات کی۔

    نور بخاری نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں غیرازدواجی تعلقات قابلِ قبول ہیں لیکن ایک سے زائد شادیاں قبول نہیں۔

    سابقہ اداکارہ نے اپنی شادیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی پہلی شادی کی تاریخ یاد نہیں اور نہ ہی میں یاد کرنا چاہتی ہوں کیونکہ وہ میرا ماضی تھا اور میں اپنے حال میں بہت خوش ہوں۔

    اُنہوں نے کہا کہ میں نے ایک سے زائد شادیاں کیں، میری تمام شادیاں محبت کی تھیں، بدقسمتی سے میری شادیاں ناکام ہوئیں لیکن میں اپنی موجودہ شادی سے خوش اور مطمئن ہوں۔

    مزید پڑھیں: کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاری

    نور بخاری نے کہا کہ لوگوں نے افواہیں اُڑائیں کہ میں نے پانچ شادیاں کی ہیں، اگر وہ یہ بھی کہہ دیں کہ نور نے دس شادیاں کی ہیں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

    سابقہ اداکارہ نے اپنی شادیوں کی تعداد سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں نے تین مردوں سے چار بار شادیاں کی ہیں یعنی میں نے اپنے موجودہ شوہر عون چوہدری سے دو بار شادی کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.