تازہ تر ین

حدیبیہ پیپرز سکینڈل ، جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو بھی طلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سینیٹر رحمان ملک کو 23 جون کو طلب کر لیااور انہیں حدیبیہ پیپرز سکینڈل کی تحقیقاتی دستاویزات ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی نے سینیٹر رحمان ملک کو 23 جون کو طلب کر لیا ہے اور انہیں حدیبیہ پیپرز سکینڈل کی تحقیقاتی دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جے آئی ٹی نے سینیٹر رحمان ملک کو گزشتہ روز طلب کیا تھا۔ تاہم انہوں نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے جے آئی ٹی سے نئی تاریخ مانگی تھی جس کے بعد اب انہیں 23 جون کا سمن بھیجا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain