Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نثار خاندان کے احتساب بارے سب سے اہم خبر

    By Daily Khabrainاگست 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    nisar ali khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احسان ناز نے کہا ہے کہ گمان کیا جارہا تھا کہ چودھری نثار اپنی پریس کانفرنس میں کوئی بہت دھماکہ خیز بات کریں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ شہبازشریف کا چودھری نثار کو فون کیا جس کے بعد جو سابق وزیرداخلہ کہنا چاہتے تھے نہ کہ سکے چینل ۵ کے پروگرام لائیو ایٹ 8میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس میں ڈان لیکس پر بھی بات نہیں کی میں سمجھتا ہوں عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔ ہر سیاستدان کہتا ہے اس کے پاس بتانے کو بہت کچھ ہے۔ تجزیہ کار اقبال شاہد نے کہا ہے کہ 68ایم این ایز ہیں جن سے نوازشریف کبھی ملے ہی نہیں پانامہ کیس کے بعد پارلیمنٹ کے ارکان کی میٹنگ ہوتی جس میں نوازشریف کو کہا جاتا آپ پر یہ الزام ہیں لہذا آپ الزام کلیئر ہونے تک ہٹ جائیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔ تجزیہ کار مکرم خان نے کہا کہ چودھری نثار نے کبھی اپنے ترپ کے تمام پتے نہیں کھیلے۔ وزارت عظمیٰ کا مضبوط امیدوار تصور کررہے تھے چودھری نثار کے زمینوں پر قبضے اور سیاسی مخالفت کے حوالے سے کچھ معاملات ہیں جس کے باعث وہ حکومت کے باہر یا اندر رہنے کا تاثر نہیں دینا چاہتے۔ مشرف کے باہر جانے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کو منانے کا ٹاسک چودھری نثار کو دیا گیا تھا پرویز مشرف دور میں اگر کسی کا احتساب نہیں کیا گیا تو وہ چودھری نثار کا خاندان ہے چودھری نثار نے ن لیگ کے خلاف اس لئے بات نہیں کی کیونکہ ان کی سیاسی بقا اس میں ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.