Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فوج ظالم, خاتون بچوں سمیت آزاد کشمیر آگئی

    By Daily Khabrainاگست 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فاروڈ کہوٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے باعث وہاں شہریوں کا جینا دو بھر ہوگیا ہے، گھر گھر تلاشی اور نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جا رہا ہے، کشمیریوں کے لئے وادی میں رہنا محال ہوگیا ہے ، بھارتی ظلم و تشدد سے تنگ آکر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ سے ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ آزاد کشمیر کے ضلع حویلی پہنچ گئی ہے جس نے وزیر اعظم پاکستان سے تحفظ کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پونچھ کے گا?ں دیگوار ہلاں سے ایک عورت دو بچے اور ایک جواں سالہ لڑکی انڈین آرمی کے مظالم سے تنگ آکر ہجرت کر کے حویلی کہوٹہ پہنچ گئے۔جہاں پولیس ان سے پوچھ گچھ میں مصروف ہے۔ہجرت کرنے والی خاتون مجیدہ بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا خاوند سعودی عرب میں ہے۔آئے روز انڈین آرمی ان کے گھروں میں داخل ہو کر مار پیٹ کرتے ہیں۔عزتیں محفوظ نہیں ان کے مظالم سے تنگ آکر رات کی تاریکی میں کنٹرول لائن عبور کی۔ہماری امیدوں کا محور پاکستان و آزاد کشمیر ہے۔وزیراعظم پاکستان و آزاد کشمیر ہمیں تحفظ فراہم کریں ہم کسی صورت واپس نہیں جائیں گے۔مجیدہ بی کے ہمراہ اس کے دو بچے اعجاز اکبر اور بیٹی شہانہ اکبر کے علاوہ ایک جواں سالہ لڑکی بھی ہے۔مجیدہ بی بی نے حکام سے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ ہمیں ہر ممکن تحفظ دیں گے جس کی بنیاد پر ہم نے اتنا بڑا اقدام اٹھایا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ

      خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین

      ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.