Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رینجر ز کی بڑی کاروائی ،ایم کیو ایم لندن کا مکروہ چہرہ بے نقاب

    By Daily Khabrainاگست 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) رینجرزسندھ نے متحدہ رہنماءمحمد یوسف عرف ٹھیلے والے کومیڈیاکے سامنے پیش کردیا،جبکہ متحدہ لندن نے یوسف کی 7اگست کوہلاکت کی خبرشائع کی اور قل خوانی بھی کروائی۔ ترجمان رینجرزسندھ میجرقمبررضا نے واضح کیاہے کہ متحدہ لندن کی قیادت گمراہ کن پروپیگنڈاکررہی ہے،زندہ کارکن کوہلاک ظاہرکیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرزسندھ کی جانب سے میڈیاکے سامنے پیش ہوکرمتحدہ لندن کے کارکن یوسف عرف ٹھیلے والے اعتراف کیاکہ وہ ایم کیوایم لندن کاکارندہ ہے۔گلشن بہارکی کنسٹرکشن کمپنی میں کام کرتاہوں۔27جولائی کوسادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتودورسے دیکھ کرفرارہوگیا۔میں میرپوخاص میں اپنے دوست کے گھرمیں روپوش ہوگیا۔وہ بھی مجھ سے تنگ آگئے کہ ہم پناہ دینے پر پکڑے نہ جائیں۔7اگست کومتحدہ لندن کے رہنمائ ندیم نصرت کی خبرپڑھی کہ یوسف عرف ٹھیلے والے کوہلاک کردیاگیاہے۔متحدہ لندن نے قل خوانی بھی کروائی۔صورتحال سے تنگ آکرقانون نافذکرنے والے اداروں کے حوالے کردیا۔اس موقع پرترجمان رینجرزسندھ میجرقمبررضانے بتایاکہ متحدہ لندن کے زیادہ تردہشتگردبیرون ملک فرارہوچکے ہیں۔متحدہ لندن کی قیادت گمراہ کن پروپیگنڈاکررہی ہے۔ایک زندہ کارکن کوہلاک ظاہرکردیاگیا۔ انہوں نے کہاکہ رینجرزسندھ امن وامان کی فضا برقراررکھنے کیلئے پرعزم ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان

      حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.