Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (ویب ڈیسک)آزادی کپ کے پہلے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے ہیں۔ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان آزادی کپ کا پہلا میچ 12ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔