تازہ تر ین

فلموں میں ہمیشہ منفرداور معیاری کام کیا

لاہور (شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو بھارت جیسا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر معیاری فلموں میں لوگوں کو سامنے لایا جائے تو فلم انڈسٹری کو بہت جلد بحال کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہمارے دور میں آج جیسی نہیں تھی اور میں آج بھی یہی چاہتی ہوں کہ انڈسٹری کی رونقیں ماضی کی طرح بحال ہو جائیں ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain