Author: Daily Khabrain

مریم ارشد سُہانا سفر اور یہ موسم حسیں ہمیں ڈر ہے ہم کھو نہ جائیں کہیں یہ وہ گانا ہے جو ہم زمانہ طالب علمی میں سکول، کالج یا کسی بھی نجی ٹرپ پہ جاتے ہوئے کورس میں گایا کرتے تھے۔ دلیپ صاحب کی فلم ”مدھومتی“ کا یہ گانا مقبول عام تھا۔ مدھومتی کا مرکزی خیال آوا گون کا نظریہ تھا۔ کون جانتا تھا اس فلم کا ہیرو سرما کے ایک ٹھٹھرا دینے والے دن کو 11 دسمبر 1922کو پشاور کے ایک پھل فروش کے ہاں پیدا ہوا۔ یہ بچہ گوری رنگت سیاہ بال اور سیاہ آنکھوں والا گویا کہ…

مزید پڑھیں

ندیم اُپل ٰیہ واقعہ ہے چند روز پہلے کا،منظر ہے واپڈا ہاؤ س کے قریب چیئرنگ کراس کے ریڈ سگنل پر ایک ٹریفک وارڈن جب ایک نوجوان موٹر سائیکل سوار کو روکتا ہے۔ٹریفک وارڈ ن کی طرف سے اعتراض یہ آتا ہے کہ مذکورہ نوجوان کے پاس ہیلمٹ نہیں ہے۔نوجوان جس کے لباس،چہرے کی پریشانی اور حلیے سے اس کی غربت جھلک رہی ہوتی ہے وہ انتہائی ادب کے ساتھ ٹریفک وارڈن سے درخواست کرتا ہے کہ وہ غریب،بیروزگار اور لاچار ہے،گھر پر بیمار باپ ہے اس لیے اسے چھوڑ دیا جائے وہ ہیلمٹ لینے کی سکت نہیں رکھتامگر اس…

مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفےٰ کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے لئے پاکستان کا بحیثیت قوم بیانیہ کیا ہے؟ میں پچھلے کالموں میں جو معروضات پیش کر چکا ہوں اس سے لوگ اختلاف تو کر سکتے ہیں اور کرنا بھی چاہئے کیونکہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بہت سے لوگوں کے لئے بہت تکلیف دہ ہے اس لئے کہ آج کی ہماری سیاسی اشرافیہ منظر نامے پر نظر آتی ہے اور جس بے رحمی سے ہم نے اگر کوئی بیانیہ تھا تو اس کو تار تار کر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ آج جبکہ آزاد جموں و کشمیر…

مزید پڑھیں

ملک منظور احمد پاکستان کو آزاد ہوئے ہو ئے 74سال کا عرصہ ہو گیا ہے،آزادی سے قبل پاکستان جو کہ اس وقت برطانوی ہندوستان کا حصہ تھا،طویل عرصے تک برطا نوی سامراج کی حکومت کے زیر سایہ رہااور کوئی بھی خطہ اور اس کے عوام اتنے طویل عرصے تک کسی بیرونی طاقت کے زیر اطاعت رہیں تو دو چیزیں ضرور رونما ہو ا کرتی ہیں۔ایک تو یہ غلام قوم رفتہ رفتہ اپنا کلچر اور تاریخ بھلا بیٹھتی ہے اور ذہنی طور پر غلامی کو قبول کر لیتی ہے اور دوسرا یہ کہ اپنے اوپر حکومت کرنے والی قوم کی روایت…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا، جس کی تصدیق اُن کے ترجمان نے خود کی ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’صدر پاکستان اب ٹک ٹاک پر موجود ہوں گے، جہاں اُن کے مثبت اور حوصلہ افزائی سے متعلق پیغامات شیئر  کیے جائیں گے‘۔ صدارتی ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ صدر پاکستان کے پیغامات بالخصوص پاکستانی نوجوانوں کے لیے ٹک ٹاک پر شیئر کیے جائیں گے، جن کے ذریعے صارفین کو متاثر کن ویڈیوز بنانے پر آمادہ کیا جائے گا‘۔ حیران…

مزید پڑھیں

جرمنی ميں تاريخ کی بدترين بارشوں اور سيلاب کے بعد سيکڑوں افراد لاپتہ ہوگئے، مختلف حادثات ميں مرنے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔ جرمنی إین کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال ہے، سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر املاک تباہ ہوگئيں، مزید 50 افراد لقمۂ اجل بن گئے، 1300 سے زائد لاپتہ ہيں۔ غیر ملی میڈیا کے مطابق جرمنی میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں ميں ريسکيو آپريشن کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے، لوگوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے محفوظ مقامات پر منتقل کيا جارہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف…

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور موجودہ افغان صورت حال پر بات چیت  کی۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مختلف شعبوں میں طویل مدتی روابط کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دوطرفہ روابط کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔

مزید پڑھیں

There are more than 7,000 free slots on the internet for players without a download prerequisites and unlimited bonus offers. Players may play for free slots without downloading anything and bonus rounds without registering for any website. It doesn’t matter where in the world you’re as long as you have a computer with an online connection

مزید پڑھیں

ٹوکیو: جاپانی انجینئروں نے آپٹیکل فائبرز (بصری ریشوں) کے ذریعے 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے دنیا کے سب سے تیز رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسانی کےلیے یہ بھی سمجھا جاسکتا ہے کہ اس تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 بلیو رے ڈسک جتنا ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسفر کیا گیا۔ آپٹیکل فائبرز سے تیز رفتار ترین ڈیٹا منتقلی کا سابقہ عالمی ریکارڈ 178 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کا تھا جو پچھلے سال یونیورسٹی کالج لندن کے انجینئروں نے بنایا تھا۔ نیا ریکارڈ اس سے بھی تقریباً 80 فیصد زیادہ ہے۔…

مزید پڑھیں

اسلام آباد:  پاکستان نے افغان امن کانفرنس کا انعقاد ملتوی کر دیا ہے۔ افغان امن کانفرنس 17 جولائی سے اسلام آباد میں ہونا تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے تصدیق کی ہے کہ 17 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب یہ کانفرنس عیدالاضحیٰ کے بعد منعقد کی جائے گی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان تاشقند میں ہونے والی ملاقات کے بعد افغان امن کانفرنس کو ملتوی کرنے کا…

مزید پڑھیں