Author: Daily Khabrain

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے گزشتہ برس اگست میں اعلان کیا تھا کہ وہ جنوری میں والدین بننے والے ہیں اور اب ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر جاری ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی بیٹی کی پیدائش کی خبر دی۔ انہوں نے لکھا کہ ‘ہم آپ سے شیئر کرتے ہوئے بہت زیادہ خوش ہیں کہ آج (11 جنوری کو) ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے’۔ ویرات کوہلی نے لکھا کہ ہم آپ کی محبت، دعاؤں اور نیک خواہشات پر آپ…

Read More

دنیا میں تیل کے دوسرے بڑے صارف چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور یورپ میں نقل و حرکت کو محدو کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت فی بیرل ایک ڈالر گر گئی۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت میں سیشن کی کم تر سطح ایک ڈالر سے 54.99 ڈالر تک گرجانے کے بعد 55.21 فی بیرل پر 78 سینٹ یا 1.4 فیصد کمی آئی۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) بھی 51.80 ڈالر فی بیرل 44 سینٹ یا اعشاریہ 8 فیصد گرگیا،…

Read More

آج پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا آغاز ہونے جارہاہے,وزیر اعظم عمران خان  اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ادائیگی نظام "راست” کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ راست نظام معاشرے کے ناقص طبقات کو باضابطہ معیشت میں شامل کرنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کا حصہ ہے۔ اس نظام سے محفوظ ، موثر اور شفاف مالی لین دین قابل عمل ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق ، راست پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام ہے, جو افراد ، کاروبار اور سرکاری اداروں کے مابین…

Read More

نیوزی لینڈ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کو شکست دے دی, نیوزی لینڈ کو کورونا سے پاک قرار دے دیا,تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ کورونا کے کسی بھی فعال کیسز کی اطلاع نہ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ نے ملک سے تمام کورونا وائرس پر پابندی ختم کردی ہے۔ اب پابندی کے اعتبار سے نیوزی لینڈ چار درجے سے ایک درجے کی طرف چلا گیا ۔ نئے قوانین کے تحت ، سماجی دوری کی ضرورت نہیں ہے اور عوامی اجتماعات بھی محدود نہ رہے ہیں ، لیکن سرحدیں غیر ملکیوں کے لئے بند ہیں۔ نیوزی لینڈ میں دو…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک کے ڈیجیٹیل ادائیگی کے نئے نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں تقریباً سب سے کم ٹیکس اکٹھا کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اسٹیٹ بینک کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ‘راست’ کی افتتاحی قریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘اسٹیٹ بینک کو راست پروگرام پر مبارک دیتا ہوں اوریہ پاکستان کو اپنا پورا پوٹینشل کا احساس دلانے پر، ہماری 22 کروڑ کی آبادی ہے لیکن ہم اس کا پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا سکتے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘کیش اکانومی 22 کروڑ کے ملک کو…

Read More

سپریم کورٹ نے علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کیس سماعت کیلئےمنظورکر لیا۔ درخواست قابل سماعت ہونےکامطلب ہے کہ مبینہ طور پرمیشا شفیع کو ہراساں کرنےکامطلب کام کی جگہ پر ہراساں کرنا ہے۔ سپریم کورٹ نےعلی ظفر اورپنجاب حکومت کو باضابطہ نوٹس جاری کرتے ہوئے قراردیا کہ کیس میں اٹھائے گئَے نکات کاجائزہ لینا ضروری ہے۔ جنسی ہراسگی کی تعریف پر لیا گیا ازخودنوٹس بھی کیس کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے۔ میشا شفیع کے وکیل کا موقف تھا کہ محتسب اور ہائی کورٹ نے قانون کا درست جائزہ نہیں لیا۔ سپریم کورٹ نے کیس کی…

Read More

اداکارہ وینا ملک نےسابق شوہراسدخٹک کيخلاف خود کو بدنام کرنے کے الزام میں ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائرکردیا۔ سیشن کورٹ میں دعویٰ دائرکرنے والی وینا ملک کا موقف ہے کہ سابق شوہر جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے۔ ہرجانے کی درخواست کے متن کے مطابق وینا کا کہنا ہے کہ سابق شوہرسےخلع لے رکھی ہے اور عدالت نے بچوں کی حوالگی میرے سپردکی ہے۔ اسدخٹک جھوٹے الزامات عائد کرکے شہرت متاثرکررہا ہے۔ وینا نے استدعا کی کہ عدالت اسد خٹک کو 100 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔ زاہدہ ملک المعروف کے مطابق اسد خٹک…

Read More

لاہور: انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارشی رپورٹ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بھجوا دی ہے جو اس کی حتمی منظوری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سعد سمیت دیگر پر لوکو موٹیو مہنگے داموں خریدنے کے الزامات تھے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی سے متعلق انکوائری…

Read More

کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد سربراہ ول کیتھ کارٹ نے وضاحت پیش کی ہے۔  واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے صارفین متاثر نہیں ہوں گے نہ ہی اُن کا ڈیٹا کسی کو فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے باعث واٹس اور فیس بک نجی پیغامات یا کالز کو نہیں دیکھ سکتے، جبکہ وہ ٹیکنالوجی کی فراہمی اور عالمی سطح پر اس کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔ ول کیتھ کارڈ کا مزید کہنا تھاکہ انہوں نے اپنی پالیسی کو شفافیت کے لیے اپ ڈیٹ کیا ہے اور اس میں پیپل ٹو بزنس آپشنل فیچرز کی بہتر وضاحت کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس پالیسی کو اکتوبر میں تحریر کیا تھا، جس میں واٹس ایپ میں موجود کامرس کو بھی شامل کیا تھا۔ واٹس ایپ کے…

Read More

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپ کو بلانے کا مقصد تقریباً ایک دہائی کے چیلنجز اور مختلف امور سے متعلق میڈیا کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال پاکستان کے لیے ہر لحاظ سے بہت چیلنجنگ رہے، اگر 2020 کی بات کی جائے تو اس سال سیکیورٹی چیلنجز کے علاوہ لوکسٹ (ٹڈی کے حملے) اور کووڈ جیسی عالمی وبا نے بھی پاکستان کی معیشت اور فوڈ سیکیورٹی…

Read More