Author: Daily Khabrain

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے کورونا سے بچاؤ کے لیے اہم فیصلے کرلیے جس کے مطابق رات 10 بجے تک تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز، اور شادی ہالز بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شادی ہالز کیلئے رات 10 بجے تک کا وقت پہلے ہی مقرر ہے اور اب ریسٹورنٹس، شاپنگ مالز بھی رات 10 بجے بند کردیے جائیں گے۔ این سی او سی کے مطابق ضروری سروسز، میڈیکل اسٹورز،کلینکس اور اسپتال معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ این سی او سی کے…

Read More

پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر نے پشاور دھماکے پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے لیے ہمیں اپنی حکومت اور فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہوگا۔ شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’پشاور دھماکے نے ہمیں یاد دلا دیا ہے کہ وہ دشمن عناصر اب بھی ہمارے اردگرد موجود ہیں جن کا مقصد ہمارے ملک کو نقصان پہچانا ہے۔‘ فاسٹ بولر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ہمیں ان عناصر کے…

Read More

شیخوپورہ میں پولیس وردیوں میں ملبوس ملزمان نے خاتون کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فاروق آباد کے نواحی گاؤں ایسرکے میں پولیس وردیوں میں ملبوس ملزمان نے خاتون کو اغواء کرکے زیادتی کی۔ ملزمان خاتون کو ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ ہیلپ لائن 15 پر اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی۔ خاتون کی درخواست پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔

Read More

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ائی اے کی جانب سے پائلٹوں کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن پی آئی اے کے چیف ایچ آر افسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پی آئی اے کے کپتانوں کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوئی ہو گی۔ کپتانوں کو 75 گھنٹے کے بجائے پچاس گھنٹے گارنٹی الاوئنس کی ادائیگی کی جائے گی جبکہ ماہانہ پچاس گھنٹے فلائنگ گھنٹے مکمل کیے جانے پر ہی…

Read More

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہ موجودہ حکومت کے متعلق پیشگوئی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری گورنمنٹ پانچ سال تک رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر عمر ایوب نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے افسران و تاجروں سے اجلاس کے بعد سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہاں ہمارا آنا ہماری اتحادی پارٹیاں یہاں کی عوام کی خدمت کے لیئے تیار ہیں کیونکہ سابقہ حکومتوں نے اداروں کو ختم کردیا تھا۔ عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم لوگ فیڈریشن ہیں کسی ایک صوبے…

Read More

پاکستان کورونا کے خلاف اب بھی جنگ لڑرہا ہے، کیوں کہ کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں ، آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں ، اس دوران اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں بھی احتیاط کرنا ہوگی ، عمران خان کا انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب لاہور (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کورونا کے خلاف اب بھی جنگ لڑرہا ہے ، دوسری طرف کورونا کے کیسزبڑھ رہے ہیں ، کورونا سے متعلق آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں ، اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں بھی احتیاط کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ اس دوران کراچی ، پشاور اور…

Read More

برطانیہ کے عدالتی دفتر نے کہا ہے کہ ہولی وڈ اداکار جونی ڈیپ کی جانب سے برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنایا جائے گا۔ مذکورہ کیس اپریل 2018 میں جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار کے خلاف دائر کیا تھا۔ 57 سالہ اداکار نے اخبار کے خلاف اس وقت مقدمہ دائر کیا تھا جب اخبار نے اپنے ایک مضمون میں انہیں بیوی پر تشدد کرنے والا لکھا تھا۔ ‘دی سن‘ نے اپنے مضمون میں جونی ڈیپ کو ’بیوی پر تشدد کرنے والا‘ شخص قرار دیتے ہوئے لکھا تھا کہ کس طرح…

Read More

لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی۔ میشا شفیع کے وکیل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں مقدمے کی کارروائی روکنے سے متعلق درخواست دائر کرنے کے باعث عدالت نے سماعت ملتوی کی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ ثاقب جیلانی نے میشا شفیع کی جانب سے عدالت کو بتایا کہ سیشن کورٹ کی جانب سے فوجداری مقدمے کا ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے سے متعلق درخواست مسترد کرنے کے فیصلے پر انہوں نے اب لاہور ہائی کورٹ…

Read More

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہیدوں کے درجات بلند کرے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے، آمین: سابق کپتان کا ٹویٹر پیغام لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پشاور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کو حیوانوں سے بھی بدتر قرار دے دیا ۔ 40 سالہ شاہد خان آفریدی نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ، ان کا کہنا تھا کہ ’’ اللہ کے گھر میں دہشت گردی کرنے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں، آج کے سانحہ پر دل رنجیدہ…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھا تے ہوئے مسلم امہ کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ہمیں حضورۖ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف اکٹھے ہو کر کھڑا ہونا ہو گا اور متحد ہو کر آواز بلند کرنا ہو گی، مسلم لیڈرز کو متحد ہو کر انتہاپسندی اور نفرت کی اس سائیکل کو توڑنا ہوگا۔ خط میں مزید کہا گیا کہ یورپ میں مساجد کو بند، حجاب پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، پادریوں و مذہبی…

Read More