اسلام آباد: ایف بی آر اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کے درمیان غیر قانونی فنانسنگ و ٹیکس چوری کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے مالیاتی انٹیلی جنس برائے ٹیکس چوری پر مشترکہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو اور ایف ایم یو کو تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور غیر قانونی مالیات سے نمٹنے کے متفقہ ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اس شراکت داری کو مزید بڑھانے…
Author: Khabrain News
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود فوجی عدالتیں غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 6رکنی بینچ کی سربراہی کر رہے تھے۔سماعت شروع ہوئی تو جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ ہم بینچ پر اعتراضات کو پہلے سنیں گے۔جواد ایس خواجہ کے وکیل نے بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ بینچ کی دوبارہ تشکیل کے لیے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیجا…
ریاستی اداروں کے خلاف مخصوص سیاسی جماعت کا من گھڑت پروپیگنڈہ ایک بار پھر بری طرح بے نقاب ہوگیا، سیاسی جماعت اپنے مذموم عزائم کے حصول کے لئے ہر حد پار کر گئی۔ سوشل میڈیا پر مخصوص سیاسی جماعت کے ہینڈلرز نے غلام شبیر نامی شخص کی ویڈیو وائرل کی، ویڈیو میں غلام شبیر نامی شخص ریاستی اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کر رہا ہے۔ پروپیگنڈا اکاؤنٹس نے غلام شبیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مذموم مقاصد کے حصول کے لئے وائرل کی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جب تفتیش کی تو ہوشربا انکشافات سامنے آئے، جس کے…
اسلام آباد: پاکستان نے گزشتہ سال چینی تعاون سے21.28 ملین موبائل فون اسمبل،1.58 ملین درآمد کیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں93.1 فیصد موبائل فون مقامی سطح پر اسمبل ، 6.9 فیصد درآمد کیے گئے، جس متوازن مارکیٹ اور مقامی موبائل انڈسٹری کی مضبوطی کے علاوہ زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ میں کمی کی عکاسی ہوتی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی نیٹ ورک پر کام کرنے والی ڈیوائسز میں59 فیصد جی ایس ایم،41 فیصد اسمارٹ فونز ہیں۔2023 میں چینی کمپنیاں پاکستان میں موبائل فونز کی…
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کیلیے زیادہ اقدامات اٹھائے جائیں اور کمزور طبقے کیلیے محفوظ بجلی اور گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے انتظامی ڈھانچے، تقسیم کے طریقہ کار ، شفافیت کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
تہران: ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 کرد باشندوں کو پھانسی دے دی۔ عالمی خبر رساں کے مطابق، ایران کے دارالحکومت تہران میں پژمان فاتحی، محسن مظلوم، محمد فرامرزی اوو وفا آذربار نامی قیدیوں کو علی الصبح پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ ایران کی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جاسوسی تنظیم موساد سے وابستہ ان چاروں افراد کو اصفہان میں وزارت دفاع کے ایک اہم سیکیورٹی مرکز پر 23 جولائی 2022 کو بم دھماکا کرنا تھا۔ جس کے لیے ان چاروں کی خدمات اسرائیل نے…
بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوران سابق کپتان بابراعظم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مخالف ٹیم کے وکٹ کیپر پر برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔ بی پی ایل میں بابر اعظم رنگپور رائیڈرز کا حصہ ہیں جن کی دردنتو ڈھاکا کے ساتھ میچ کے دوران مخالف ٹیم کے وکٹ کیپرعرفان سکر کے ساتھ توتو میں میں ہوگئی۔ اس دوران امپائر اور دردنتو ڈھاکا کے کپتان نے دونوں کرکٹرز کے درمیان مصالحت کروانے کی کوشش بھی کی۔ ایکس پر وائرل ویڈیو میں سابق کپتان کو ’آئی ایم ناٹ ٹاکنگ ٹو یو‘ (میں آپ سے بات نہیں…
سپریم کورٹ میں صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف مبینہ مہم پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں و یوٹیوبرز کو نوٹس بھیجے جانے کے کے بعد پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ (پی اے ایس) اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن (آئی ایچ سی جے اے) کی جانب سے مشترکہ…
غزہ: اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے گرائے گئے گھروں پر نئی غیرقانونی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ کے وزیروں کے اجلاس میں غزہ میں فلسطینیوں کے مسمار کیے گئے گھروں پر یہودی بستیاں بنانے کے منصوبے پر غور کیا گیا۔ اسرائیلی وزرا نے یہودی بستیوں کی تعمیر جلد شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ دوسری جانب اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے بیان میں کہا ہے کہ یرغمالیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں تاہم اس سلسلے میں ابھی کافی کام کرنا باقی ہے۔…
امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ شام کی سرحد کے نزدیک اردن میں امریکی فوجی ادے پر حملے میں 3 فوجیوں کی ہلاکت اور 34 کے زخمی ہونے کا بدلہ وقت آنے پر لیار جائے گا۔ غزہ کا حالیہ بحران پیدا ہونے کے بعد سے اب تک امریکی فوجیوں کی اولین ہلاکتوں کا کریڈٹ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے لیا ہے۔ اس حملے میں 34 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا نے یہ حملہ شام سے ملنے والی اردنی سرحد کے نزدیک واقع ایک فوجی اڈے پر کیا۔ امریکی فوجیوں کی ہلاکت نے غزہ کے…
