لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صنم جاوید نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضنم جاوید نے این اے 119 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب انہیں صنم جاوید کو ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ ضمانت منظور ہونے کے بعد صنم جاوید باہر نکلیں تو انویسٹی گیشن پولیس نے تھانہ شادمان میں درج مقدمہ میں صنم جاوید کو گرفتار کیا۔ واضح رہے کہ ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ…
Author: Khabrain News
راجن پور: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو منی لاہور نہ بنایا تو نام شہباز نہیں. راجن پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے فیصلہ کیا کہ اگر امیروں کے بچوں کیلئے لاہور میں ایچی سن کالج ہوسکتا ہے تو پھر غریبوں کے بچوں کیلئے اس معیار کے دانش اسکول بنائے جائیں اور ہم نے وہ کام پورا کیا، ہم نے بچوں اور بچیوں کے 20 دانش اسکول بنائے جن میں سے 16 جنوبی پنجاب میں بنائے گئے۔ شہباز شریف نے عثمان بزدار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بے قصور تھا، مجھے سزائیں دینے والے جج ایک ایک کرکے رخصت ہوگئے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنی بہن بھائیوں کی بھرپورخدمت کی ہے، اگر میں نے کچھ نہ کیا ہوتا تو آپ مجھ سے اس طرح عشق نہ کر رہے ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ آپ بھی جانتے ہیں نواز شریف بے قصور تھا، سزائیں دینے والے ایک ایک کر کے رخصت ہو گئے، چند ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج بھی چلا گیا، وہ کیوں…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے آج جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، دوران ملاقات پاکستان اور ایران کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں کا ادراک کرتے ہوئے فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اورایک دوسرے کے تحفظات کو زیادہ سے زیادہ سمجھنے پر زور دیا۔ آرمی چیف نے دوسری ریاست کی خودمختاری…
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی خاطر نہیں صرف قوم کی خاطر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کہ قوم اس وقت مسائل سے دو چار ہے۔ لاہور انارکلی میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا، نواز شریف قوم کا خدمت گزار ہے نواز شریف جب آتا ہے تو مہنگائی کم ہوتی ہے ملک ترقی کرتا ہے آٹا سستا ہوتا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے مقابلہ نہیں، ہم نومئی والے…
کراچی: حکومت نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی جاری کردی۔ گورنر نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے معاشی صورتحال کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ شرح سود آئندہ دو ماہ کے لیے بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی اکاؤنٹ میں کافی بہتری آئی جو زرمبادلہ کے ذخائر سے ظاہر ہورہی…
صدر پاکستان مسلم لیگ نون اور سابق وزیراعظم شہباز شرہیف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت رہتی توجنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی۔ سابق وزیراعلیٰ نے راجن پور میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ راجن پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا نے کہا کہ آپ کو قائد نواز شریف کی طرف سے سلام، سیلاب میں راجن پور کے عوام کی خدمت کیلئے آیا تھا، آج یہاں آکر آج بہت خوش ہوں، آج آپ کا خادم آپ کے پاس راجن پور آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب میں اتبی بڑی تباہی نہیں دیکھی تھی،…
کراچی: شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ عریشہ رضی کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ پاکستان ڈراما انڈسٹری میں بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ دنوں اُنہوں نے اپنی ڈھولکی کی تقریب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔ اب 28 جنوری کو کراچی میں عریشہ رضی کے برائیڈل شاور کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اُن کے چند قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ عریشہ رضی نے اپنے برائیڈل شاور میں سفید…
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ شامل ہوں گے۔ دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے کے خدشات کو دور کیا جائے گا۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کا کہنا تھا کہ ماضی میں دونوں ممالک کے درمیان کبھی علاقائی تنازع نہیں رہا۔ ہم…
لاہور: سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید اور محمد تنویر کی بعد از گرفتاری ضمانت پر جج نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے صنم جاوید اور محمد تنویر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔صنم جاوید کے وکیل نے کہا کہ میری موکلہ کو چھ ماہ بعد اس مقدمہ میں ملوث کیا گیا۔ڈپٹی پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر نے ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ…
