Author: Khabrain News

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم کسی اور کا نہیں بلکہ مہنگائی کا شکار کریں گے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 میں انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے مریم نواز کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں  پارٹی کے سینئر راہنما پرویز رشید، علی پرویز ملک، شائستہ پرویز، مریم اورنگزیب، حنا پرویز بٹ سمیت دیگر راہنما اور عہدیدار شریک ہوئے۔ اجلاس میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ حلقے میں انتخابی سرگرمیوں پر تجاویز کا تبادلہ بھی ہوا۔ مریم نواز…

مزید پڑھیں

واشنگتن: سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم  دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں  اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند پر ایندھن کو بنانے اور استعمال کرنے کے لیے راہیں تلاش کرنا انسان کی مستقبل کی خلائی تحقیقات کے لیے بہت اہم ہے۔چاند کی سطح پر موجود پانی اور ہائیڈروجن ممکنہ طور پر مستقبل میں چاند پر قائم ہونے والی بستیوں اور طویل خلائی تحقیقات کے لیے اہم…

مزید پڑھیں

 اسلام آباد: عام انتخابات میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور پولنگ اسٹیشنز پر ڈیوٹی کیلئے ایک لاکھ 67 ہزار733 اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے۔ ملک بھر کیلئے الیکشن ڈیوٹی کیلئے 5 لاکھ 35 ہزار402 سکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ پنجاب ،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کیلئے پولنگ ڈے پر3لاکھ 67 ہزار 669 سکیورٹی اہلکار موجود ہیں۔ اسلام آباد میں 4500، پنجاب میں 1 لاکھ 30 ہزار سکیورٹی اہلکار پولنگ ڈے پر سکیورٹی کیلئے دستیاب ہیں۔ سندھ میں ایک لاکھ پانچ ہزار، کے پی کے میں 89 ہزار 959 اور بلوچستان میں 38 ہزار 210 صوباٸی…

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اس خبر پر ردعمل دیتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ یہ خلع ہے یعنی ثانیہ مرزا نے خود شعیب ملک سے طلاق لی ہے۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ بتایا جارہا ہے کہ شعیب ملک کے خاندانی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر کی دوسری خواتین کے ساتھ دوستی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ثانیہ مرزا نے ایک…

مزید پڑھیں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی شادی کی خبر نے جہاں پاکستانی مداحوں کو حیران کردیا ہے تو وہیں بھارتی صارفین شدید غصے میں نظر آرہے ہیں۔ 20 جنوری یعنی آج صبح ثنا جاوید اور شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا، یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جبکہ سوشل میڈیا صارفین اچانک اس جوڑی کو دولہا دلہن کے لباس میں دیکھ کر حیران و پریشان ہوگئے۔ ان دونوں اسٹارز کی یہ دوسری شادی ہے، شعیب ملک…

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی ہدایت پر ان کیلئے برطانوی شہریت چھوڑنے اور ان کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے والے تاجر سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ چھین لیا۔ مقامی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے 12 جنوری 2024 کو عمران خان کے سیکیورٹی چیف افتخار رسول گھمن کو سمندری حلقے (فیصل آباد 4) کے لیے این اے 98 کا ٹکٹ الاٹ کیا تھا، لیکن ایک ہفتے بعد اسے منسوخ کر کے ممتاز احمد کو الاٹ کر دیا گیا، جو اس وقت پاکستان میں نہیں ہیں اور کم از کم…

مزید پڑھیں

طلاق کی خبروں کی طرح شعیب ملک کی دوسری شادی کے حوالے سے بھی ردِعمل نہ دینے والی ثانیہ مرزا نے اس بار بھی مکمل خاموشی اپنائے رکھی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤ نڈرشعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کی خبروں نے آج صبح سے سوشل میڈیا کو گرما رکھا ہے۔ اس معاملے پر بات نہ کرنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے انسٹاگرام پر اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔ گرے پینٹ شرٹ کے ساتھ رائل بلیو کوٹ میں ملبوس ثانیہ کی یہ تصویر ان کے تازہ ترین شوٹ سے لی گئی…

مزید پڑھیں

ایک ایرانی ویب سائٹ (فرارو ڈاٹ کام) نے ایران اور پاکستان کی عسکری قوت کا موازنہ کرکے خاصے محتاط انداز سے، پاکستان کو سراہتے ہوئے، ایران کو کم وسائل کے باوجود مستعد اور مستحکم قرار دیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ایران کے پاس 1996 ٹینک، 65765 بکتر بند گاڑیاں، 4873 آرٹلری یونٹ ہیں جن میں 580 یونٹ خودکار ہیں۔ پاکستان کے پاس 3742 ٹینک، 50523 بکتر بند گاڑیاں، 6308 آرٹلری یونٹ ہیں جن میں 752 خود کار ہیں۔ ایرانی فضائیہ کے پاس 186 لڑاکا طیاروں سمیت 551 طیارے، 129 ہیلی کاپٹرز، 82 بغیر پائلٹ کے اڑنے والے طیارے اور…

مزید پڑھیں

کراچی: فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے سابق کپتان شعیب ملک سے دوسری شادی کرکے اپنا نام بدل لیا۔ اداکارہ ثنا جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کرکے پاکستان سمیت بھارت میں خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس خبر نے دونوں ممالک کے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شادی کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنی شادی کے ہلکے رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ ایک تصویر میں وہ اپنے شوہر…

مزید پڑھیں

لاہور: اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کہاں ہیں؟ پتا چل گیا، شعیب ملک جمعہ کو بنگلہ دیش پہنچے ہیں، وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فورچون باریسل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ آج میرپور میں فور چون باریسل اور رنگ پور راییڈر کا میچ اس وقت جاری ہے اور شعیب ملک باریسل کی پلینگ الیون کا حصہ ہیں جس کے کپتان تمیم اقبال ہیں۔ مشفیق الرحیم اور سویمیا سرکار بھی اسی ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ میچ شروع ہونے سے پہلے انہوں نے باقاعدہ پلاننگ…

مزید پڑھیں