Author: Khabrain News

افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان افغان حکومت کی ثالثی میں کابل میں مذاکرات ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے اور عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ ان کا کہنا تھاکہ  افغان حکومت نے مذاکراتی عمل کیلئے نیک خواہشات اور فریقین سے مذاکرات میں رواداری اور لچک دکھانے کی بھی خواہش کا اظہار…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: راولپنڈی میں جان خان خطرے میں ڈال کر لوگوں تفریح فراہم کرنے والا موٹر سائیکلٹ بخت الله حادثے کا شکار ہوکر دم توڑ گیا۔ راولپنڈی میں لکی ایرانی سرکس کے موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والا بخت الله حادثے کا شکار ہوا، زخمی موٹر سائیکلسٹ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ حادثے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلاتے محنت کش سے موٹر سائیکل لاکھڑائی جس کے باعث بخت اللہ کو شدید چوٹیں آئیں۔ دوسری جانب راولپنڈی پولیس حادثے سے بے…

مزید پڑھیں

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دوحہ مذاکرات کے پہلے روز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کے پہلے روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مذاکرات میں آن لائن شرکت کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا اور سیکرٹری خزانہ  بھی شریک تھے۔ وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کو اصلاحات اور اہداف پورے کرنےکی یقین دہانی کرائی جبکہ آئی ایم ایف کے مشن چیف نیھتن پورٹر نے پاکستانی معیشت کو درپیش چیلنجز کی نشاندہی کی۔ آئی ایم ایف…

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس لینے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ شہزاد اکبر کے چیلوں نے غلط مقدمے بنائے ، کیا غلط مقدمے بنانے والے کا ٹرانسفر نہیں ہونا چاہیے تھا؟، میری ضمانت لینے والے جج کو واٹس ایپ پر ٹرانسفر کر دیا گیا ، قانون بدلنا پارلیمنٹ کا کام ہے ، اگر کوئی ترمیم قانون کے خلاف ہو تو عدالت اسے غیر آئینی قرار دے سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پچھلے فیصلے میں جہاں تین جج معزز…

مزید پڑھیں

 اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سبطین خان، مراد راس اور دیگر شریک ہوئے۔ ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر آئندہ آئینی و قانونی آپشنز زیر بحث رہے۔ مشاورت میں اتفاق کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کی جعلی حکومت کا خاتمہ ہو چکا۔ اجلاس میں رائے دی گئی کہ اس وقت ایوان وزیر اعلی میں حمزہ شہباز کی حیثیت  قبضہ گروپ کی ہے۔ انہیں فوری طور پر وزیر اعلی آفس چھوڑ دینا چاہئے۔ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہی بھی شریک…

مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے ڈالر مہنگا ہو رہا ہے، معیشت تباہ ہو رہی ہے۔ شہباز شریف! مزہ آیا اچکن سلوا کر۔ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان بولے ملک صحیح راستے پر آیا تو ڈاکوؤں نے امریکا سے مل کر حکومت گرا دی۔ یہ پھنس گئے، آگے سمندر اور پیچھے عمران خان ہے۔ ہر ڈاکو کا وقت آتا ہے، دونوں بھائیوں کا بھی وقت آگیا۔ عوام کا سمندر آئے گا جو سب کو بہا کر لے جائے گا۔ انہوں نے کہا شہباز شریف سے پیسے بھی نکالیں گے، جیل میں بھی ڈالیں…

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ متعدد اعلی افسران تبدیل بابر سرفراز ایلفا آر پی او فیصل آباد تعینات طیب حفیظ چیمہ آر پی او ساہیوال تعینات آرپی او ملتان راجہ رفعت مختار کو آرپی او بہاولپور کا چارج بھی دے دیا گیا سہیل چوہدری کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کردیا گیا کامران عادل کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور تعینات کردیا گیا ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد  آرپی او فیصل آباد عمران محمود کی خدمات بھی حکومت پنجاب کے سپرد  آر پی او بہاولپور شیر…

مزید پڑھیں

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرا کیس میں نیا اور اہم موڑ آ گیا۔ لڑکی کی جانب سے پیش کیا گیا نکاح نامہ جعلی نکلا۔ اے وی سی سی پولیس نے جعلی نکاح نامہ پر گواہ بنے والے اصغر  نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ اے وی سی سی ذرائع کے مطابق   اصغر کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے جبکہ  لڑکی کا 164 کا بیان  کینسل  اور  کیس لاہور سے کراچی منتقل ہو گیا ہے۔ دوسری جانب  لاہور  میں پولیس  نے دعا زہرا کا نکاح پڑھانے والے  نکاح خواں  قاری حافظ غلام مصطفی  کو  حراست میں لے کر…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تھانہ کورال پولیس کا نہتے شہریوں پر بہیمانہ تشدد،الٹا زخمی شہریوں کیخلاف ایف آئی آر بھی کاٹ دی ۔ایک شخص گرفتار ی کے بعد ضمانت پر رہا،جبکہ دوسرے شدید زخمی کو پولیس نے تھانے لیجا کر غائب کر دیا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)جعلی دستاویز کے ذریعے سی ڈی اے کی زمین الاٹ کرنیوالا ملزم گرفتار ایف آئی اے اسلام آباد کی کاروائی، جعلی دستاویز تیار کرکے زمین آلاٹ کرانے والا ملزم گرفتارکرلیا گیاذرائع کے مطابق ملزم عمر فاروق ایف آئی اے کوسی ڈی اے زمینوں کے فراڈ پر مطلوب تھا۔ جعلی دستاویزات پر زمینوں کی خرد برد میں سی ڈی اے اور متعلقہ افسران شامل ہیں ایف آئی اے ایف آئی اے نے انکوائری مکمل ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں