Author: Khabrain News

کراچی:(ویب ڈیسک) سینئر اداکار و پروڈیوسر عدنان صدیقی نے سیاست میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی۔ لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے عدنان صدیقی کی ملاقات کے بعد ایک نجی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر جاری کی گئی تھی کہ اداکار نے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ تاہم اب عدنان صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ان تمام خبروں کی تردید کردی ہے ۔عدنان صدیقی نے اپنے ٹوئٹ میں اُس خبر رساں ادارے کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں نے کسی سیاسی جماعت…

مزید پڑھیں

کراچی :(ویب ڈیسک) ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل، انٹربینک میں ڈالرمزید ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہوکر 200 روپے 20 پیسے پر فروخت ہونے لگا۔ موجودہ حکومت میں ڈالر 17 روپے 7 پیسے مہنگا ہوا۔ دوسری جانب وزیر اعظم نے ڈالر کی بڑھتی قدر کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس آج ہو گا ،وزیر اعظم کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کو ملکی برآمدات اور درآمدت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں روپے کی قدر مستحکم رکھنے…

مزید پڑھیں

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی کی جانب سے سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔پی سی بی کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ پاکستان نے سہ فریقی سیریز میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے کیونکہ اس سے کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بہتر تیاری کا موقع مل سکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چند دنوں میں حتمی فیصلے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بارڈ کو آگاہ کرے گا۔اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کو کیوی حکام کی جانب سے سہ فریقی ٹی 20 سیریز کی باقاعدہ…

مزید پڑھیں

یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ’مونکی پاکس‘ نامی خطرناک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مونکی پاکس کے کیسز اسپین اور پرتگال میں سامنے آئے ہیں جب کہ برطانیہ میں بھی بیماری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اسپین میں آٹھ افراد اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ پرتگال میں پانچ افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور کم از کم 15 مزید کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس بیماری میں مبتلا ہونے والے سارے افراد نوجوان مرد ہیں،…

مزید پڑھیں

امریکی خواتین فٹبالرز کو  بلآخر مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ساکر فیڈریشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے  مردوں اور خواتین کی قومی ٹیم کو یکساں معاوضہ  دینے کیلئے ایک معاہدہ کیا ہے، جس سے تنخواہوں کے متنازعہ فرق کو ختم کیا گیا ہے ۔ تنظیم نے اعلان کیا کہ نئے معاوضے کا معاہدہ 2028 تک چلیں گا جس کے مطابق  فیفا ورلڈ کپ کی  انعامی رقم  بھی دونوں ٹیموں کو یکساں  دی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق فروری میں امریکی ساکر کی گورننگ باڈی اور…

مزید پڑھیں

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد پر جا پہنچی ہے جو کہ 40 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ توانائی بل بڑھنےکے باعث ہوا ہے،گزشتہ ماہ اوسط گھرانے کے بجلی،گیس کے بلوں میں سالانہ 700 پاؤنڈ کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  روس، یوکرین جنگ کے سبب کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، کھانے پینےکے علاوہ ٹرانسپورٹ اور مشینری کے اخراجات بھی بڑھے ہیں۔ قومی ادارہ شماریات برطانیہ کے مطابق اپریل سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی شرح واپس 20 فیصد پر آنے سے ریسٹورنٹس میں بھی…

مزید پڑھیں

کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازحکومت 5 ہفتے بعد بھی معیشت سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرٹریڈ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے نے ڈبل سنچری مکمل کرلی اور تقریبا دو روپے بڑھ کردو سو روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ فاریکس ڈیلز نے بتایا کہ انٹر بینک میں ڈالر مزیددو روپےایک پیسے مہنگا ہو کر…

مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز النکریتا شریواستو  نے  پاکستانی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق  بھارتی پروڈیوسر وکاس شرما اور سنی کھنہ نے   فلم کی ہدایتکاری کرنے والی النکریتا شریواستو کے ساتھ مل کر پاکستانی صحافی صنم مہر کی کتاب The Sensational Life and Death of Qandeel Baloch کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ النکریتا شریواستو اپنی نیٹ فلکس سیریز بمبئی بیگم کے لیے مشہور ہیں کا کہنا ہے کہ جب  2016 میں قندیل بلوچ کے قتل نے مجھے ہلا کر رکھ دیا تھا، یہ غیرت کے نام پر ایک گھناؤنا…

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان اور بھارت میں ہیٹ ویو کا امکان100 گنا زیادہ بڑھ گیا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک تجزیے میں بتایا کہ قدرتی طور پر اوسط درجہ حرارت سے زیادہ کی ہیٹ ویو کا سامنا 312 سال میں ایک بار ہوتا ہے، مگر موسمیاتی تبدیلیوں نے قدرتی طریقہ کار کو بدل دیا ہے اور اب برصغیر میں ایسا ہر 3.1 سال بعد ہوسکتا ہے۔ اپریل اور مئی 2010 کو قدرتی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان موازنے کو استعمال کیا گیا تھا کیونکہ وہ مہینے ہیں جن میں…

مزید پڑھیں

موجودہ دور میں ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس کو دنیا کا سب سے مقبول ترین پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے جہاں صارفین اپنی پسند کے مطابق ہر قسم کی فلمیں، ڈرامے اور شوز دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم ایک دہائی میں پہلی بار سبسکرپشن والی ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے سبسکرائبرز کم ہونے کی وجہ سے امریکا میں اپنی تقریباً 150 ملازمتیں ختم کردیں جس سے عملے کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔ نیٹ فلکس کے مطابق ملازمتوں میں کمی کا فیصلہ کمپنی کی آمدنی میں کمی کی وجہ سے  کیاگیا ہے۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا یہ تبدیلیاں بنیادی…

مزید پڑھیں